بھئی توبہ میں کیوں کروں لوٹیں آپ اور توبہ میں:eek::eek::eek::eek:لو پھر کہتے ہیں لوٹا نہیںاب کہہ رے ہیں پھر بدلے میں کام بھی تو کیے ہیں :atwitsend::atwitsend::atwitsend:انکل کیا ہو گیا ہے :rolleyes:
ہماری طرف تو ایک ہی میلہ ہوتا ہوتا ہے وہ بھی گندم کی جب کٹنگ ہوتی ہے ۔۔مے بی اس میں بچھڑی ہو :rolleyes::rolleyes::rolleyes:ہے نا بھئی:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
سارا دن تو نہی دیتی رہتی میں :cautious:ہاں مجھے اب پتہ چلا کہ تم بھی پوئیٹ ہو بس اب تم نے کر لی سٹڈی منے اب یہ کام کرو پوئٹری کرو اور مشہوری چھاپتے رہو :devil::devil::devil::devil:
اچھا کیا واقعی :daydreaming::daydreaming::daydreaming::daydreaming::daydreaming::battingeyelashes::battingeyelashes::battingeyelashes::battingeyelashes::battingeyelashes::battingeyelashes:
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:ہاہاہاہاہاہا خیال بھائی گندے بچے نا بنا کریں:p:p:p:p ہسٹری والی مس سے اس لیے پیار نہی ہو سکتا کاز وہ خود بھی پرانے زمانے کی ہوتی ہیں...