السلام علیکم ، اور معاذرت کہ وعدہ کر کے واپس آنے میں دیر ہو گئی :) ۔۔۔ خیر ، موضوع بھی اچھا ہے اور تمہید بھی ،، میرا ذاتی خیال اگر پوچھیں تو ، میں سمجھتا ہوں دونوں اطراف سے غیر ذمہ داری مشاہدے میں آتی ہے ،، اب جاننے کی بات یہ ہے کہ اولاد کی غیر ذمہ دارانہ حرکات تمام نہیں تو اکثر والدین کی غیر...