پیارے بھائی میری رائے میں ،،، سرخ لیکر ہر دائرے میں خود کی سالم حیثیت بدلتی رہتی ہے ،،، مثلاً سن بلوغت کی سرخ لکیر کچھ ممالک میں 16 کچھ میں 18 کہیں پر 20 بھی ہے ،،، ملک ایک بہت عظیم محفل کی طرح ہوتا ہے ،،، ایسے ہی ہر محفل ہر دائرہ کی ایک سرخ لکیر اس کے اپنے نظم و نسق کو بیاں کرتی ملے گی ،،، جہاں...