نتائج تلاش

  1. امجد علی راجا

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    اچھا خاصہ مشورہ دیا تھا اور درخواست بھی کی تھی کہ محمد خلیل الرحمٰن بھیا کو دوبارہ دعوت دے دیں۔ اب تو بلا لیں انہیں۔
  2. امجد علی راجا

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    زیک بھیا کا سوال جائز ہے۔ 6 دن ہوگئے آخری شاعر کا کلام پڑھے۔ ایسا تبھی ہوتا ہے جب مشاعرہ ختم ہو جائے یا شاعر ۔۔۔ اور تیسری صورت زیک بھیا نے بیان کر دی ہے :) انتظامیہ سے گزارش ہے کہ اتنا انتظار اچھا نہیں دلِ منتظر کے لئے، مہربانی فرمائیں اب تو۔
  3. امجد علی راجا

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    "حسرت عمر" واه بهن جی کیا خوب ترکیب لفظی بنائی هے
  4. امجد علی راجا

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    حوصله افزائی کے لئے شکریه محمداحمد بھیا. اعجاز عبید بھائی کی محنت اور رهنمائی کے صدقے میں مجھے بھی عزت مل جاتی هے. اور "سوبورنگ" والا تجربه بھی الف عین بھائی کی حوصله افزائی کی وجه سے هی سامنے آیا ورنه میں تو اسے اسی فائل میں رکھنے والا تھا جس میں مشقیه کلام رکھا کرتا هوں. بهرحال آپ جیسے بھائی...
  5. امجد علی راجا

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    سبحان اللہ، بہت خوب، بہت اعلیٰ مزمل شیخ بسمل بھیا، لطف آگیا۔ بہت بہت بہت ساری داد قبول فرمائیں۔
  6. امجد علی راجا

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    بہت خوب نوید رزاق بٹ بھئی لطف آگیا۔ بہت خوب کلام، داد پیشِ خدمت ہے۔
  7. امجد علی راجا

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    واہ واہ واہ، سبحان اللہ محمد حفیظ الرحمٰن بھیا کیا خوب طرحی غزل عطا فرمائی ہے۔ بہت اعلیٰ، بہت خوب۔ داد قبول فرمائیں۔
  8. امجد علی راجا

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    بہت خوب محمداحمد بھیا۔ ماشاءاللہ بہت خوب کلام عطا کیا آپ نے، اور کیا خوب "آئینہ کشی" کی ہے۔ سلامت رہیں۔ داد پیشِ خدمت ہے قبول فرمائیں۔
  9. امجد علی راجا

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    بہت خوب راحیل فاروق بھیا۔ دونوں غزل بہت عمدہ۔ داد قبول فرمائیں۔ ماشاءاللہ کلام شاعر بزبانِ شاعر کا بہت لطف آیا۔ سلامت رہیں۔
  10. امجد علی راجا

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    نذرِ آتش کر دیے اوراقِ قرآں آپ نے اس متن کا کیا کرو گے جو ہمارے دل میں ہے رحم کن بر حالِ عشاقِ مجازی یا رحیم کوئی زلفِ فتنہ گر میں گُم ہے کوئی تل میں ہے فقیر شکیب احمد بھیا، بہت اعلیٰ۔ بہت خوب، 2 ہی اشعار کہے لئے پوری غزل پر بھاری۔ بہت ساری داد
  11. امجد علی راجا

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    بہت خوب ارشد خان صاحب، نظم اور غزل بہت عمدہ۔ داد پیشِ خدمت ہے۔
  12. امجد علی راجا

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    اگر آپ موجود ہوتے تو یقیناََ زیادہ لطف آتا۔
  13. امجد علی راجا

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    میری طرف سے معذرت، مشاعرے کی لڑی میں کچھ تبصرے پہلے سے موجود تھے اس لئے مجھے پتہ نہ چل سکا کہ یہ مشاعرے والی لڑی ہے۔ :dont-know:
  14. امجد علی راجا

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    معذرت چاہتا ہوں، باقی مراسلے دیکھ کراس طرف دھیان ہی نہیں گیا کہ یہ تبصروں والی لڑی نہیں ہے۔ انتظامیہ سے گزارش ہے کہ تبصرے یہاں سے منتقل کردیں یا ختم کر دیں۔ مشاعرے کی لڑی کا پیٹرن خراب ہو رہا ہے۔
  15. امجد علی راجا

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    بہت اچھی کاوش ارشد بھیا، داد قبول فرمائیں۔ اللہ کرے زورِقلم اور زیادہ
  16. امجد علی راجا

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    حوصلہ افزائی کے لئے شکریہ بھیا۔ سلامت رہیں۔
  17. امجد علی راجا

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    مجھے یقین ہے کہ وہ ہم سب کی درخواست کو رد نہیں کریں گے۔
  18. امجد علی راجا

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    ؎ ہاں دل کی تسلی کے لیے بات ٹھیک ہے یہ اور بات خوف سا چھایا ہے آپ پر دامن ہمارا چھوڑ کے جی لیں گے آپ بھی لیکن ہمارا آج بھی سایہ ہے آپ پر ---------------------------------------- لے کے حسن و خمار پہلو میں کب سے بیٹھا ہے یار پہلو میں قتل کرنے کو ایک کافی ہے کر سلیقے سے وار پہلو میں اُن سے پہلو...
  19. امجد علی راجا

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    آپ چاہیں تو میری ترقی روک کر واپس محفل کا دربان بنا سکتی ہیں۔ اس بہانے آتے جاتے محفلین نظر میں رہیں گے، اور شاید میں بھی :)
  20. امجد علی راجا

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    وہ کمی میں پوری کر دیتا لیکن ۔ ۔ ۔ ۔ ;)
Top