نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    ابھی آپ کا جواب دیکھا۔ آپ کا کہنا وزن دار ہے۔
  2. صابرہ امین

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    اپنا ایک قصہ لکھا اور اوپر کے جوابات پڑھ کر مٹا دیا۔ ہم تو امریکہ تک آنے والے تھے یہ سمجھنے کے لیے ۔ افففف :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
  3. صابرہ امین

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    بہت بہت شکریہ۔ ۔ الجھن دور ہوگئی۔ مجھے لگا میری لغت معیاری نہیں ہے۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے ۔ آمین
  4. صابرہ امین

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ہر نوآموز شاعر کو یہی زعم ہوتا ہے ۔ شروع شروع میں ہمارا بھی یہی حال تھا۔ پہاڑ کے نیچے آئے تو سمجھ میں آیا کہ حماقت کے کس اعلی درجے پر تھے ۔:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  5. صابرہ امین

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    سیما آپا، جنگِ عظیم سوئم چھڑنے والی ہے۔ ہمیں ایک "پراپر کھانا" پیش کرنا ہے ورنہ اس کو روک لیتے۔ جلدی آئیے ۔ :onthephone::onthephone::onthephone:
  6. صابرہ امین

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    سچے خیالات والی اچھی شاعری کا تو اصلاح سخن سے ہی پتہ چلتا ہے ۔
  7. صابرہ امین

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    تے فیر رب راکھا ۔
  8. صابرہ امین

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    سید عمران بھائی، ثواب کمائیے اور دعائیں لیجیے۔
  9. صابرہ امین

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    دل کے بہلانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے ۔ ۔
  10. صابرہ امین

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    نہ نہ ان کو فالو نہ کیجیے ۔ یہ آسان ہرگز نہیں ۔ :shocked::shocked:
  11. صابرہ امین

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اللہ پر توکل کیجیے۔ ان شاء اللہ سب خیریت ہو گی۔ تم واقعی اچھی لڑکی ہو یا مجھ کو اچھی لگتی ہو چہرے کی اداسی دور کرو کیں جی اپنا رنجور کرو اب کن سوچوں میں ڈوبی ہو ان کن فکروں میں کھوئی ہو سنو تو تم ہنستی اچھی لگتی ہو چہرے کی اداسی دور کرو تم واقعی اچھی لڑکی ہو اور مجھ کو اچھی لگتی ہو
  12. صابرہ امین

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    یہ کام تو ماہی احمد سس نے ذمہ لیا تھا ۔ اب آپ کی قسمت ہی ۔ ۔
  13. صابرہ امین

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    آپ کو ہمار آپ کو ہمارا خوش ہونا نہیں بھا رہا ۔ :sad2::sad2:
  14. صابرہ امین

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    جلتی پر تیل تو نہیں ڈال رہے نا آپ؟
  15. صابرہ امین

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    آج پیاری گل کچھ سنجیدہ سنجیدہ ہیں۔ خیر تو ہے بھئی۔:flower::flower::flower:
  16. صابرہ امین

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ارے رے رے۔ سیریس ہونے کا نہیں ۔ ایسے ہی "فرینکلینیت" جھاڑی تھی۔:LOL:
  17. صابرہ امین

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ارے عمران بھیا، ایسے غائب نہ ہوا کریں (ہمارے غائب ہونے کی خیر ہے۔ :D) محفل میں ٹمپریچر مائنس میں چلا جاتا ہے۔ آپ کے محمد عدنان اکبری نقیبی بھیا کی حالت بھی مجنوں کی مانند ہو جاتی ہے ۔(عدنان بھیا یہ مذاق نہیں ہے):LOL::LOL::LOL:
  18. صابرہ امین

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ہما اچھااا۔ ہم تو اکثر دوپہر "غیر پراپر" کھانا ہی کھاتے ہیں۔ کھانے کے لیے جینا بھی کوئی جینا ہے۔ :D کھیر اور شیرخورمہ بہت پسند ہے۔ آئے دن بنتا ہے۔ ورنہ ہمارامیٹھا دانت تو شائد ہے ہی نہیں ۔:p
  19. صابرہ امین

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    بھئی آپ نے تو سوشل میڈیا اسٹریٹیجیز اینڈ ٹرینڈز پر پی-ایچ -ڈی بھی کر رکھی ہے۔ چشمِ بد دور :ROFLMAO:
  20. صابرہ امین

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    یعنی کچھ سلاد، بریڈ، کباب یا انڈے وغیرہ جوس یا پانی کے ساتھ جلدی جلدی ملٹی ٹاسکنگ کرتے ہوئے ہم تو کھا لیتے ہیں مگر گھر میں پاکستانی اسٹائل میں جیسے کھانے بنتے ہیں یعنی سالن، روٹی، سلاد(اگر چاول بھی ہوں تو چٹنی وغیرہ) اطمینان سے بیٹھ کر کھانے کا مطلب "پراپر کھانا "تھا۔ اس میں بنانے اور کھانے میں...
Top