نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    @محمّد احسن سمیع :راحل:بھائ
  2. صابرہ امین

    انٹرویو محترمہ سیما علی سے مصاحبہ

    دیر آید درست آید ۔ امید ہے پیاری سیما آپا سے یہ ملاقات یادگار رہے گی ۔ سیما آپا گیٹ سیٹ گو ۔ ۔:flower::flower::flower::thumbsup::thumbsup::thumbsup:
  3. صابرہ امین

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    بہت پیارا ہے بھئی پیارا ہے بھئی ۔ شکریہ
  4. صابرہ امین

    Betrayal، Survival And Phoenix in Apocalypse

    منتظر منتظر ۔:dancing::dancing::dancing: (رائے اور مشاعرے میں سننے کے)
  5. صابرہ امین

    سولھویں سالگرہ محفل فورم کی سولھویں سالگرہ کے موقعے پر

    وعلیکم السلام آپ کو بھی سالگرہ کی ڈھیروں مبارکباد۔ آپ اور زیک کا لگایا گیا درخت ایک تناور درخت بننے کے قریب ہے۔ آپ کی تجاویز اور محفل سے آگاہی آپ کی محفل سے لگاؤ اور اس پر گہری نظر کو ظاہر کرتی ہے ۔ آپ کی کافی تجاویز ہمارے دل کی بھی آواز ہیں ۔ یقیناً ہم سے کہیں بہتر دماغ یہاں موجود ہیں جو آپ کو...
  6. صابرہ امین

    Betrayal، Survival And Phoenix in Apocalypse

    بہت شکریہ بھائی ۔ زاویہءنگاہ کا تو پتہ نہیں ہاں یہ ضرور ہے کہ اردو میں احساسات سے زیادہ قافیہ اور ردیف کے بارے میں سوچنا پڑتا ہے جبکہ انگریزی میں جو دل میں آئے وہ لکھ دیتی ہوں ۔
  7. صابرہ امین

    Betrayal، Survival And Phoenix in Apocalypse

    Thank you so much Seema Aapa for taking out time to read and comment. It's true that we are often deceived by our close friends or near ones and it tears us apart. If a foe does so, we don't take it to heart as it is always expected from them. May God save us from being shattered by this pain...
  8. صابرہ امین

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    ہم دعا تو کیا دوا بھی کرنے پر یقین رکھتے ہیں ۔ تو محترم زیک پر لکھا پہلا شعر آپ کا ہوا ۔:D
  9. صابرہ امین

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    بھئی شکیب جلالی رگ گل سے کاٹ رہے ہوں تو ان کو کون روک سکتا ہے بھلا ۔ سب کے اپنے اپنے ہتھیار ہیں ۔:D
  10. صابرہ امین

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    اللہ آپ کی دوستی سلامت رکھے، آمین
  11. صابرہ امین

    Betrayal، Survival And Phoenix in Apocalypse

    آپ کا بے حد شکریہ ۔ آپ کے الفاظ بلاشبہ حوصلہ بڑھاتے ہیں ۔ خلیل بھائی کو سچ میں ہم نے بھی بہت یاد کیا اور کچھ اور بھی بڑے قابل لوگوں کو۔ بس ان کی مصروفیت کا سوچ کر ٹیگ نہیں کیا ۔امید ہے دل میں کہ ان کے پاس وقت ہو گا تو ضرور آئیں گے ۔ محمد خلیل الرحمٰن بھائی یاسر بھائی نے ہمارے دل کی بات کی ہے ۔
  12. صابرہ امین

    Betrayal، Survival And Phoenix in Apocalypse

    عام انسان بےچارہ امیدیں لگاہی لیتا ہے۔ ہم نے کچھ سہیلیوں کو بےوفائی کا شکار ہو کر ٹوٹتے اور پھر پہلے سے مضبوط ہوتے دیکھا۔ اللہ کسی پر اس کی برداشت سے زیادہ بوجھ کب ڈالتا ہے بھلا ۔ بس یہ سب سوچ کے لکھ ڈالا ۔ ہمارے چند الفاظ کے عیوض کتنے خوبصورت خیالات اور نظریات سننے کو ملے ۔ بے حد شکریہ جناب ۔...
  13. صابرہ امین

    عشق کی بازی تو جیتی جائے ہے تقدیر سے

    خیر مبارک بھائی جی، بس لاک ڈاؤن کا کمال تھا یہ سب ۔ ہمارے واسطے تو ایک لحاظ سے اچھا ثابت ہوا۔ ہمیں مشغول رہنے کے کافی بہانے مل گئے اور عجیب عجیب خبروں سے چھٹکارا نصیب ہوا ۔
  14. صابرہ امین

    عشق کی بازی تو جیتی جائے ہے تقدیر سے

    اگر آپ سے لفظ فقط یا مصرعہ مستعار لے لیا جائے تو شائد بہتر صورت ہو ۔ ملاحظہ کیجیے ۔ کون کب جیتا تمناؤں سے یا تدبیر سے جیت ہوتی ہے محبت میں فقط تقدیر سے عشق کی بازی کو جیتا کون ہے تدبیر سے اس کو جیتا ہے کسی نے تو فقط تقدیر سے
  15. صابرہ امین

    اردو ویب پراجیکٹس زمرہ کے نئے مدیر: محمد عمر

    محمد عمر بھائی آپ کو بہت بہت مبارکباد ۔ اللہ آپ کو کامیابی دے ۔
  16. صابرہ امین

    محفلِ ادب زمرہ کے نئے مدیر: سید عاطف علی

    عاطف بھائی بہت بہت مبارکباد۔ ما شااللہ ۔ ۔آپ کی کامیابی کے لیے ڈھیروں دعائیں ۔
  17. صابرہ امین

    عشق کی بازی تو جیتی جائے ہے تقدیر سے

    ظہیراحمدظہیر بھائی، میں شکر گذار ہوں کہ آپ نے اپنا قیمتی وقت عنایت کیا ۔ آپ کی رہنمائی کو مدنظر رکھتے ہوئے اس شعر پر کام کرتی ہوں اور آئندہ بھی خیال رکھوں گی ۔ ملاحظہ کیجیے عشق کی بازی نہ جیتو گے کبھی تدبیر سے اس کو جیتا جاتا ہے بس اک بھلی تقدیر سے یا عشق کی بازی کو جیتا کون ہے تدبیر...
  18. صابرہ امین

    مبارک ہو آپ کو!

    مبارک ہو آپ کو!
Top