ایک واقعہ ہے کہ حجاج بن یوسف نے ایک عورت کے خاوند، بیٹے اور بھائی کو پکڑ لیا۔ وہ عورت روتی پیٹتی کسی طرح حجاج کے پاس پہنچ گئی اور رحم کی اپیل کی۔ حجاج رحم سے ناآشنا، پھر بھی اس نے کہا کہ ان تینوں میں سے کسی ایک کو چُن لو، میں اسے چھوڑ دیتا ہوں۔ اس عورت نے فوراً کہا کہ میرے بھائی کو چھوڑ دو۔...