نتائج تلاش

  1. شمشاد خان

    اراکین کی تعداد

    ماشاء اللہ اراکین کی مجموعی تعداد ۸،۹۳۶ ہے۔ ذرا یہ بھی بتا دیں کہ فعال اراکین کی تعداد کتنی ہے؟ میرے خیال میں تو باآسانی انگلیوں پر گنی جا سکتی ہے، ایسا کیوں؟
  2. شمشاد خان

    اراکین کی تعداد

    زیک کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ اس وقت اراکین اردو محفل کی تعداد کتنی ہے؟
  3. شمشاد خان

    میاں بیوی محفلین

    ہنوذ دلی دور است۔
  4. شمشاد خان

    محفل کی رونق

    کیا کوئی مدیر یہ بتا سکتا ہے کہ اردو محفل کے مجموعی اراکین، فعال اور غیر فعال، کی تعداد کتنی ہے؟ اس وقت تو یہ صورتحال ہے :
  5. شمشاد خان

    محفل کی رونق

    یہ مدیر اور منتظم کے عہدے تو سمجھ میں آتے ہیں، یہ "خادم" کیا عہدہ اور یہ کیا کرتے ہیں؟ میری کئی ایک مدیروں اور منتظمین سے تو مراسلت رہی ہے، لیکن "خادم" سے ابھی تک کوئی مراسلت نہیں ہوئی۔
  6. شمشاد خان

    اِسراء نقوی

    اب تو ماشاء اللہ ساڑھے دس سال کی ہو گئی ہے۔
  7. شمشاد خان

    بہن بھائیوں کا لاڈ پیار محبت

    تصاویر نظر نہیں آ رہیں۔
  8. شمشاد خان

    اقوال زریں جنریٹر

    میں نے سوشل میڈیا پر وفات کی خبر پر ماشاء اللہ اور سبحان اللہ کے کمنٹس بھی دیکھے ہیں۔
  9. شمشاد خان

    املی کی چٹنی

    چینی۔ پانچ سے چھ کھانے والے چمچ وضاحت کر دیں یہ پانچ سے چھ کھانے والے چمچ پہاڑی یا میدانی؟
  10. شمشاد خان

    قرآن کوئز 2020

    سورۃ الکہف میں کون سی چار آزمائشوں کا ذکر ہے؟
  11. شمشاد خان

    شادی شدہ ہونے کے فوائد

    شادی شدہ اراکین سے التماس ہے کہ وہ شادی شدہ ہونے فوائد یہاں بیان کریں تاکہ غیر شادی شدہ بھی شادی شہداؤں کی فہرست میں شامل ہو سکیں۔
  12. شمشاد خان

    غیر شادی شدہ ہونے کے فوائد

    غیر شادی شدہ اراکین سے التماس ہے کہ وہ غیر شادی شدہ ہونے فوائد یہاں بیان کریں۔ سب سے بڑا فائدہ تو یہ ہے کہ وہ اپنے پلنگ کے دونوں طرف سے اتر سکتا ہے۔
  13. شمشاد خان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    سحری کے لیے قیمہ اور شملہ مرچ کا سالن بنایا ہے۔
  14. شمشاد خان

    دوسری شادی کی اجازت کے ٹوٹکے

    یہاں ابھی پہلی کا بھی دور دور تک چانس نہیں ہے اور اس لڑی میں دوسری کے مشورے دیئے جا رہے ہیں۔
  15. شمشاد خان

    مبارکباد اردو محفل کے نئے رکن کو محفل کا نشہ ہو جانے پر مبارک باد

    دن کے کسی حصے میں چند منٹ نکال لیا کیجیے۔ اردو محفل میں کیا چل رہا ہوتا ہے، آگاہی ہو جاتی ہے۔
  16. شمشاد خان

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عمر دراز کرے اللہ آپ کی، ہم حکم دینے والے بھلا کون۔
  17. شمشاد خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زیادہ جلدی نہیں ہے، ریل گاڑی سے ہی بھجوا دیں۔
  18. شمشاد خان

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ک ق ن ا د ز پہلا حرف گ بھی ہو سکتا ہے۔ اس پر کوشش کر کے دیکھ لیں۔ یعنی کہ گ ق ن ا د ز
  19. شمشاد خان

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اشارہ دے دیتا ہوں "جنگ میں استعمال ہونے والی چیز" ہے۔
  20. شمشاد خان

    آج کی تصویر

    میکینکل پرندے
Top