نتائج تلاش

  1. عزیزامین

    ڈاکٹرز اور مستقبل کے ڈاکٹرز کے نام ۔ ایک چھوٹی سی کوشش

    ایٹ ابن سید۔ یہ علامتی ٹیگ ہے۔ ایٹ دوست
  2. عزیزامین

    اسٹائلش سگار اسموکرز

    آپ نے اپنے دھاگے پر میری طرح محنت نہیں کی شاید۔ سگار کی تاریخ اقسام اور باقی کافی چیزوں سے مکمل تعارفی آغاز کرتے تو مزید چار چاند لگتے؟
  3. عزیزامین

    اسٹائلش سگار اسموکرز

    اب نمبر وار ہو گئے نا؟
  4. عزیزامین

    گھر کی فیورٹ پلیس بتائیں کمپیوٹر ٹیبل کے علاوہ ؛)؛)؛)

    اب تو لیپ ٹاپ ہیں یہ کس زمانے کی بات ہو رہی ہے۔ ایک رکویسٹ پلیز آپ لوگ کمپیوٹ (پربیٹھا نہ کریں) اس کمپیوٹر ٹوٹ جاتا ہے شکریہ۔
  5. عزیزامین

    گھر کی فیورٹ پلیس بتائیں کمپیوٹر ٹیبل کے علاوہ ؛)؛)؛)

    خوب گزر گی جب مل گئے عزیز اور بسمل صاحب۔ بے تکلفی کی معذرت امید ہے مائنڈ نہیں کیا ہو گا۔
  6. عزیزامین

    گھر کی فیورٹ پلیس بتائیں کمپیوٹر ٹیبل کے علاوہ ؛)؛)؛)

    میرےتو بیڈ روم میں ہی ٹی وی ہے یہ جھنجٹ ہی نہیں۔
  7. عزیزامین

    نویں سالگرہ نتائج : ایوارڈز 2014

    االف عین صاحب مجھے آپ کی دوعایں چاہیں کہ کسی دن آپ مجھے بھی مبارک دے سکیں آمین
  8. عزیزامین

    اسٹائلش سگار اسموکرز

    پہلا سوال کیا آپ پائپ ۔ پان، چائے، کافی اور سگرٹ۔حقہ شیشہ۔ پر بھی دھاگہ کھولیں گے؟ دوسرا سوال کیا سگار اور پایپ کی کتنی اقسام ہیں ؟تیسرا سوال آپ کا بھی کوئی ایسا شوغل ہے؟
  9. عزیزامین

    مبارکباد عزیز امین پانچ ہزاری

    اللہ کرے آپ پوچھنے میں کامیاب ہو جایں آمین۔ ویسے اگر آپ کو بھی میری طرح ٹال دیا گیا تو؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  10. عزیزامین

    اسٹائلش سگار اسموکرز

    یہ معقول بات نہیں؟
  11. عزیزامین

    اسٹائلش سگار اسموکرز

    ویسے ترتیب کوئی بھی رکھ لیں اس سے کیا فرق پڑے گا؟
  12. عزیزامین

    اسٹائلش سگار اسموکرز

    معذرت
  13. عزیزامین

    عظیم قائد عظیم لیڈر - پرویز مشرف سید

    اپنے دوست کا مکمل ساتھ نبھایں اسے کمپنی دیں اندر جا کر
Top