اگر یہ عمل جائز ہوتا تو میں اپنا سر پھاڑ لیتا۔ آپ نے مشرف اور قائد کا ذکر اکٹھا کیوں کیا اگر منتظم ہوتا تو دھاگہ حذف کرتا۔ معذرت۔ آپ مشرف کے لیے الگ کونا چاہئے تھا قائد کے لیے جتنے مرضی دھاگے کھولتے۔
حضور پاک کے دور میں جب آذان دینا تھی تو مخطلیف تجاویز دیں گیں جو مخطلیف جو دوسرے مزاہب سے ملتی تھیں وہ نا پسند فرمایں گئیں بلآآخراذان تجویز ہویئ۔ کہنے کا مطلب ہے ہم دوسرے مزاہب کو کاپی نہیں کرسکتے۔
تصویر نمبر تین کے بارے میں آپ کی رائے کیا ہے۔ مجھے تو دکھ ہوا۔http://www.bbc.co.uk/urdu/multimedia/2014/08/140810_rakhi_raksha_bandhan_festival_pics_gallery_mb.shtml