دو بچے آپس میں ریڈیو پروگرام کا کھیل کھیل رہے تھے اور بحث اس بات پر ہو رہی تھی کہ اناؤنسر کون بنے گا اور پروگرام کون سنائے گا ۔آخر سکّہ اچھال کر فیصلہ کرلیا گیا۔ہارے ہوئے بچے کو اناؤنسر بننا تھا ،چناچہ اُس نے مندرجہ ذیل اناؤنسمنٹ کی ، سامعین رات کے بارہ بجے ہیں، اب ہماری نشریات اپنے اختتام کو...