صفحہ 206
تہنیت نامہ سنانے کو تعظیم وادب
حاضر بزم ہوئے ذہن وذکا فکر وقیاس
مالک الملک ہے تو اور عزیز وجبار
توہی خلاق ہے رزاق ہے اور رب الناس
صحن عالم میں کیا خیمئہ اطلس برپا
جس میں قدرت نے جڑے گوہر ولعل والماس
دشت وکہسار کودی سبزئہ وگل سے زینت
سامنے جن کے لگیں لعل وزمرد بھی اداس...