اللہ جڑیو عمرانی پچاس سال کا ایک معزور محنت کش ہے۔ ان کے ہمراہ بابو خاصخیلی ، حنیف اور فیض محمد اپنے نو عدد کمسن بچے لے کر بدین پریس کلب پر پہنچ گئے اور بچے برائے فروخت کا بینر لگا کر بیٹھ گئے۔ برائے فروخت بچوں میں تین کمسن بھولی بھالی لڑکیاں بھی شامل ہیں۔
اللہ جڑیو کا کہنا ہے کہ وہ معذور ہے...