السلام علیکم!
کافی اچھا سلسہ شروع ہوا ہے۔
امید ہے اس سے ہمیں بھی تشفی ہونے کا موقع ملے گا۔
کیا میں بھی یہاں اپنے کوائف پیش کر دوں۔ اگر کسی کو اعتراض نہ ہو تو۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وسلام
حضور والا !
میرے اردو ورڈ پریس میں
اردو ایڈیٹر سوائے نئی پوسٹ لکھنے کے کہیں پر بھی کام نہیں کر رہا ہے۔
نہ تو وہ زمرہ جات میں کام کر رہا ہے۔ اور نہ ہی روئے دیں یا تبصرہ جات میں کام کر رہا ہے۔
اس کا کوئی حل بتا سکتے ہیں کیا؟
جلد از جلد بیٹا ورژن ریلیز کر دیا جائے اس کے بعد ان پر رائے لی جائے اور ساتھ باقی کام بھی مکمل کر لیا جائے اور ان میں موجود خامیاں بھی سامنے آجائیں گی۔
جیسا کہ ایک دفعہ سی این جی کی قیمت شاید 3 روپے بڑھائی جانی تھی اور وزیر موصوف نے پریس کانفرس میں کہہ دیا شاید تیرہ روپے بڑھائی ہے۔ تو مسئلہ بن گیا تھا۔
میرے خیال سے وزیر موصوف کو شاید 13 فی صد رشوت ملنی تھی جو ان کے زبان پر آگئی تھی۔
پاکستان میں بنائے گئے ان موٹر سائیکل رکشوں کا انجن زیادہ تر ہنڈا کمپنی کا ہے ۔ جو 100 سی سی پاور کا ہے۔ مزید یہ کہ جتنا پرانا موٹر سائیکل اس کمپنی کا ہو گا وہ اتنا ہی موزوں گردانا جاتا ہے۔
اس میں چھ سواریوں کے لئے گنجائیش کا ایک بکس لگایا گیا ہے۔ اس کے علاوہ ایک عدد سواری موٹر سائیکل رکشہ چلانے...