السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
"نئی پودسے چندباتیں"(1)
"جاویدنامہ" کے آخرمیں اقبال(رحمۃ اللہ)نے"نئی پودسے چندباتیں" کہی ہیں۔ 'بعض اشعارکاترجمہ درج ذیل ہے:
1- مومن(اپنے جیسے)بندوں کی چاکری کرے؟ مومن غداری،نفاق اورافلاس میں مبتلاہو؟
2۔وہ مومن جواللہ تعالی ہی کواپناسازوسامان سمجھتاتھا،آج مال...