نتائج تلاش

  1. متلاشی

    اگست سے اگست تک۔۔۔!

    اگست سے اگست تک یہ اگست کا مہینہ ہے…دل خون کے آنسو رو رہا ہے… زُباں شدّتِ جذبات سے گنگ ہے …آنکھیں حیر ت و استعجاب سے کھلی کی کھلی ہیں… الہی…! تیری دھرتی پر کبھی ایسا ماجرا بھی ہوا…؟ چشم ِ فلک نے کیا اس سے پہلے ایسا کوئی نظارہ دیکھا…؟ نہیں …نہیں…یہ کیا ہو گیا…؟ کیا ایسا بھی ہو سکتا ہے…؟نہیں… ...
  2. متلاشی

    فغان مجنوں

    میری کوتاہیوں اور لغزشوں کی طرف توجہ دلانے کا بہت بہت شکریہ۔۔۔آئندہ ان سے اجتناب کرنے کی کوشش کروں گا۔۔۔
  3. متلاشی

    مجھے جستجوئے عشق ہے تیری قربتوں کا سوال ہے

    السلام علیکم! یارانِ نکتہ داں کی خدمت میں بندہ عرض پرداز ہے کہ بندہ زندگی میں پہلی بار قلم بکف ہو کر میدانِ سخن میں اترا ہے۔ اور اپنے افکارونظریات کو دیارِ دل سے کنارِ لب تک لانے کی اپنی سی سعی کی ہے ۔۔۔۔ جو کہ آپ کی خدمت میں بصد احترام اصلاح کے لئے پیش ہے۔۔۔۔ امید ہے کہ یارانِ سخنوراں مجھے...
  4. متلاشی

    تعارف چشم ما روشن و دل ما شاد

    ہونے کو تو کیا نہیں ہو سکتا۔۔۔۔۔ ! ٹرانسلیشن انگلش میں کروانی ہے یا سادہ اردو میں۔۔۔۔؟ آئی کین سرو آلسو ایز اے ٹرانسلیٹر فار یو۔۔۔۔۔!
  5. متلاشی

    تعارف چشم ما روشن و دل ما شاد

    جی بالکل درست فرمایا آپ نے۔۔۔۔۔ بہت بہت شکریہ
  6. متلاشی

    تعارف چشم ما روشن و دل ما شاد

    عزیزِ جان و دل یزداں۔۔۔۔۔ جناب محمد وارث صاحب آپ کی پسندیدگی کا بندہ دل کی گہرائیوں سے مشکور ہے۔۔۔۔!
  7. متلاشی

    تعارف چشم ما روشن و دل ما شاد

    بھائی جان میرا مذاق تو نہ اُڑائیے۔۔۔۔۔! کچی لسی ، گاڑھی کہاں ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔؟ خیر آپ بھی شکریے کا ٹوکرا قبول فرمائیے۔۔۔۔۔!
  8. متلاشی

    تعارف چشم ما روشن و دل ما شاد

    عزیزم عائشہ عزیز آپ کا بہت بہت شکریہ۔۔۔۔! آپ نے مجھے ’’لالہ‘‘ لکھا ہے پتہ نہیں اب آپ نے لالہ سے کیا مراد لیا ہے ۔۔۔۔ لالہ موسیٰ یا لالہ گل ۔۔۔۔؟
  9. متلاشی

    تعارف چشم ما روشن و دل ما شاد

    مکرمی و محترمی و عزیزی جناب شمشاد صاحب! اس خاکسار کی طرف سے آپ کا بھی تہِ دل سے شکریہ۔۔۔۔۔!
  10. متلاشی

    تعارف چشم ما روشن و دل ما شاد

    عزیزمن جناب ابن سعید صاحب۔۔۔! آپ کی نوازشوں اور کرم فرمائیوں کا تہِ دل سے مشکور ہوں۔۔۔۔۔ یقین جانیے آپ کاجواب پڑھ کہ دل باغ باغ ہو گیا۔۔۔۔اور خوشی سے پیٹ میں لڈو پھوٹ پڑے۔۔۔۔۔امید ہے آپ آئندہ بھی اس خاکسار کو اپنی کی نظر عنایت سے چند ساعتیں بخشتے رہیں گے۔۔۔۔۔ شکریہ۔۔۔۔۔ آپ نے جن باتوں کی طرف...
  11. متلاشی

    تعارف چشم ما روشن و دل ما شاد

    السلام علیکم! تمام یارانِ سخنوراں و دانشواراں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ برخوردارمکرمی و محترمی’’ محمد ذیشان نصر‘‘ اس فورم کی رونق کوفزوںتر کرنے کے لئے جلوہ افروز ہیں۔ یارانِ جہانِ اردو ویب شاید مجھ سے نا اآشنا ہیں مگر اس میں اُن کا بھی کوئی قصور نہیں۔ ہمیں ہی فرصت نہ ملی کہ اس سے پہلے یہاں قدم...
  12. متلاشی

    فغان مجنوں

    جناب شمشاد صاحب اور الف عین صاحب کا بہت بہت شکریہ جنہوں نے مجھے اس فورم میں ویلکم کہا۔۔۔۔
  13. متلاشی

    فغان مجنوں

    شکریہ جناب الف عین صاحب۔۔۔! بہت بہت۔۔۔۔۔۔
  14. متلاشی

    فغان مجنوں

    جستجو۔۔۔۔۔! جستجو! وہ صحرا کی تپتی ریت پر دنیا و مافیہا سے بے خبر چلا جا رہا تھا …آفتاب کی تپش اپنے جوبن پر تھی …دُوردُور تک کوئی ذی روح موجودنہ تھا …دھوپ کی تمازت سے اُس کی سرخ و سفید رنگت سیاہ پڑ چکی تھی … پیاس کی شدت سے اُس کا حلق کسی ویران کنوئیں کی مانند خشک ہو چکا تھا …اُس کی ٹانگیں اس...
  15. متلاشی

    فغان مجنوں

    السلام علیکم ! ایک نئی تحریر بنام ’’جستجو‘‘ پیشَ خدمت ہے ۔ اپنی رائے سے ضرور نوازئیے گا۔ شکریہ متلاشی
  16. متلاشی

    فغان مجنوں

    اگست سے اگست تک یہ اگست کا مہینہ ہے…دل خون کے آنسو رو رہا ہے… زُباں شدّتِ جذبات سے گنگ ہے …آنکھیں حیر ت و استعجاب سے کھلی کی کھلی ہیں… الہی…! تیری دھرتی پر کبھی ایسا ماجرا بھی ہوا…؟ چشم ِ فلک نے کیا اس سے پہلے ایسا کوئی نظارہ دیکھا…؟ نہیں …نہیں…یہ کیا ہو گیا…؟ کیا ایسا بھی ہو سکتا ہے…؟نہیں…...
  17. متلاشی

    فغان مجنوں

    تعارف میرا نام محمد ذیشان نصر ہے۔ میں Acma کا سٹوڈنٹ ہوں۔ آج کل لاہور میں رہائش پذیر ہوں جبکہ میری آبائی علاقہ سرگودھا ہے۔ اردو ادب اور کمپیوٹر پروگرامنگ کا جنون کی حد تک شوق ہے۔ اور میری کاوش (آشنائے محبت) بھی اس شوق کا پیش خیمہ ہے۔ اس کے علاوہ اگر آپ مزید کچھ جاننا چاہتے ہوں تو پوچھ سکتے ہیں۔...
  18. متلاشی

    میری ڈائری کا ایک ورق

    دیار رنج میں بھٹک کر مجھے تلاش کر نے والے ذرا آئینہ دل میں تو دیکھ تیرے پاس ہی تو ہوں میں (متلاشی)
  19. متلاشی

    فغان مجنوں

    آشنائے محبت! وہ دن…! میری زندگی کے بدترین دنوں میں سے ایک تھا…مگر وہ رات میری زندگی کی حسین ترین رات تھی … ہاں … میں اس دن صبح بہت پرجوش تھا … اور کیوں نہ ہوتا … آخر کوآج بہت دنوں بعد مجھے انٹرویو کے لئے بلایا گیا تھا … میں پچھلے کئی ماہ سے ملازمت کی تلاش میں سرگرداں تھا … مگر صدحیف… ابھی تک...
  20. متلاشی

    فغان مجنوں

    السلام علیکم! میں’’ فغان مجنوں ‘‘ کے نام سے ایک نیا تھریڈ شروع کر رہا ہوں۔ اس تھریڈ میں وقتآ فوقتآ اپنی تحاریر بھیجتا رہوں گا ۔ امید ہے آُپ کو پسند آئیں گی۔۔۔ میری اب تک لکھی گئی تحاریر کی تعداد تین جو کہ درج ذیل ہیں: 1. آشنائے محبت 2. اگست سے اگست تک 3. جستجو آپ یہ تمام تحاریر یہاں پڑھ سکتے...
Top