ارے سعود جی میں نے اب تک آپ کے لکھے پہ تبصرہ نہیں کیا اس لئے کہ میں سارا پڑھ نہیں پائی سوچا تھا ویک اینڈ پہ پڑھوں گی اور جن کو جانتی ہوں ان کے بارے ایک ایک لائن کا اضافہ میں بھی کروں گی ، مگر فرحان نے شرارت کی تو میرا دماغ بھیا سی طرف چل نکلا آپ نے جو لکھا ھے اس پہ بہر حال پڑھ کے ہی تبصرہ...