اور بہے کچھ بھی بنا لیتی ہوں، کھائیں گے کیا
مطلب کا علم ھے جناب :) آپ کی مراد کس خاموشی سے تھی اس کا نام لیں یہ آپ ڈر کیوں جاتے ھیں اب تو بی بی بھی نہیں رھیں
دیکھ لیں یہ کام میں نے چھوڑا تھا جان بوجھ کے آپ نے کر دیا ناں:) غزل پوسٹ کرتے کرتے رہ گئی تھی میں، اور یقین جانیں مجھے 100 فی صد یقین تھا آپ پوری غزل لکھیں گے، اور پلیزززززززز میرے اس یقین کو میرا کوئی دعوی مت سمجھیئے گا بلکہ یہ آپ کی تعریف ھے
جو غلطی کرکے مان لے اور معذرت کر لے اس سے بڑی خوبی ہوتی ھے کیا اور کوئی اور ان دونوں میں یہی خوبی ھے
آپ یہ پڑھیں اتنی دیر میں دیکھ ہوں سورج کہاں سے نکلا تھا آج
سعید جی پنجابی میں کہاوت ھے گونگلواں توں مٹی جھاڑنا ، ایسانہ کریں اب ، جو ہیرو تھے ان کا لکھ دیا اب خانہ پری نہ کریں ، طالوت اور عبداللہ کا ذکر تو کرتے کم از کم