نتائج تلاش

  1. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 47 ویں قسط۔

    جی بالکل کیوں نہ ہو
  2. خوشی

    آپ کو آخری دفعہ مس کال کس نےدی ؟؟؟

    ای میل کرنے میں بہت سست ہوں اس میں شک نہیں ایس ایم ایس لکھنے میں سست ہوں اس میں شک کی گنجائش ھے
  3. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 23

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  4. خوشی

    لوگ مکھن کیوں‌لگاتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟

    تیل لگا لینا تھا
  5. خوشی

    دھمکی دیں۔۔۔۔۔

    آپ کون ہوتے ھیں ہم سے یہ سوال پوچھنے والے؟؟؟؟
  6. خوشی

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    یہ تو اچھی سوچ ھے کیا پہلی بار آئی
  7. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 47 ویں قسط۔

    ٹھیک ھے پھر بات بھی کل ہی ہو گی
  8. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ 10

    معذرت کیے بنا کہوں گی کہ آپ کی یہ بات مجھے پسند نہیں آئی آخر دونوں اپنے اپنے ملک کی نمائندگی کرنے والے کھلاڑی ھیں
  9. خوشی

    مبارکباد زین کو سالگرہ مبارک

    میری طرف سے بھی سالگرہ کی بہت بہت بہت مبارک ہو زین جی ، اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ اپنی حفاظت میں رکھے اور آپ کی ہر اس خواہش کو پورا کرے جس کی آُ پ نے کبھی خواہش کی ہو :birthday::birthday::birthday: :birthday::birthday: :birthday:
  10. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 47 ویں قسط۔

    پہلے امتحان دیں لیں پھر گپ شپ کر لیجئے گا
  11. خوشی

    گپ شپ کارنر

    آپ نے کیا سنانا ھے سنائیں میں سن رھی ہوں
  12. خوشی

    کیا آپ سو رہے ہیں؟؟؟

    کیا آپ سب سو رھے ھیں
  13. خوشی

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    آج تو بادل بارش تھی کسی نے پوچھا نہیں کالا چشمہ کییا نیا لیا ھے
  14. خوشی

    دھمکی دیں۔۔۔۔۔

    ہوش کے ناخن لیں یہ اردو محفل ھے بھینسوں کا طبیلہ نہیں
  15. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا----------44

    انسانی رویوں کو سمجھنا اتنا آسان نہیں بوچھی جی ، آپ سنائیں کیسا رہا دورہ پاکستان
  16. خوشی

    پاکستان کا دورہ

    واہ بوچھی کہاں کہاں کی تصویریں بنا لائیں آپ
  17. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 47 ویں قسط۔

    نہیںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں کراچی میں کیا وقت ھے اس وقت
  18. خوشی

    کیا عزیز امین صاحب کی آئی ڈی یا آئی پی بلاگ کی گئی ہے؟؟

    یہ خوش ہو کے کہا ھے یا ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
  19. خوشی

    لوگ مکھن کیوں‌لگاتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟

    ابھی ایک پھلکے کو لگا کے آئی ہوں مکھن
  20. خوشی

    کیا آپ سو رہے ہیں؟؟؟

    اوووووووووووووووووو تو گویا یہ فرمانبردارترین انسان ھیں
Top