مزید کچھ سوالات
1- چھوٹے بہن بھائیوں کے ساتھ آپ کا رویہ کیسا ہے؟؟
انتہائی دوسانہ اسی وجہ سے میری ہر بات مانتے ہیں..
2- امی اور ابو میں سے کس کے زیادہ قریب ہیں؟؟
امی ابو دونوں کے قریب ہوں. دونوں کا رویہ دوستانہ ہے. خاص کر امی سے
3- پسند کی شادی کے لیے کچھ اقدامات بھی کیے ہیں یا بس آہیں ہی بھر...