حکیم صاحب نے بڑے عرصے بعد اتنی ساری پوسٹس کی ہیں۔ :)
ویسے ہومیوپیتھک کی بنیاد جانے کیا ہے لیکن اس کی دوا لگ جائے تو کیا کہنے۔ میرے منہ پر سفید موکے تھے، ایک ایلوپیتھک کریم استعمال کرتا تھا اس کے لگانے سے سوکھ کر جھڑ جاتے اور پھر نکل آتے تھے۔ ہومیوپیتھک دوا ایک ماہ کھائی، ایک بار ڈاکٹر نے بدلی...