نتائج تلاش

  1. دوست

    گلوبل اُردو فورم کی شاندار خدمات

    اچھی کوشش ہے۔ تاہم یہ خیال رہے کہ آنلائن ای میل اور موبائل دینے سے پرائیویسی متاثر ہوسکتی ہے۔
  2. دوست

    ورلڈ کپ ویڈیو گیمز

    یہ گلوکار انگریز نہیں لگتا۔ کوئی دیسی لگ رہا ہے۔
  3. دوست

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 24

    صلی اللہ تعالی علی حبیبہ سیدنا محمد وسلم
  4. دوست

    پاک ورڈ فائنڈر

    لگے ہاتھوں ایک ویب سائٹ بھی بنا ڈالیں اس کی۔
  5. دوست

    نان یونی کوڈ کیریکٹرز کا مسئلہ

    یہ دیکھیں جناب
  6. دوست

    اوبنٹو میں اردو فانٹ انسٹال کرنا ہے

    آلٹ جمع ایف 2 دبائیں رن باکس میں یہ لکھیں۔ sudo nautilus پاسورڈ مانگے گا دے دیں۔ اس کے بعد /usr/share/fonts میں چلے جائیں اور ایک الگ فولڈر بنا لیں Windows کے نام سے۔ اب اپنے ونڈوز کے تمام فونٹس اس میں کاپی کردیں۔ براؤزر ری سٹارٹ کرلیں۔
  7. دوست

    ہم نے بھی لینکس کے اوبنٹو کو آزمانے کا فیصلہ کر لیا

    اس کا کوئی متبادل تو ہونا چاہیے لینکس پر بھی۔
  8. دوست

    کرلپ ہندی اردو(مبدّل) ٹرانسلٹریشن سافٹ وئیر

    الف عین اور کاف قاف کی غلطیاں کرتا ہے یہ۔ خاصا پرانا سافٹویر ہے یہ تو۔
  9. دوست

    کافر فیکٹری از محمد حنیف (بی بی سی اردو)

    بھیا کسی کا نام لو نا جو کسی اور کو اپنا نبی بھی مانتے ہیں اور مسلمان بھی کہلاتے ہیں۔
  10. دوست

    ہم نے بھی لینکس کے اوبنٹو کو آزمانے کا فیصلہ کر لیا

    ویژؤل فاکس پرو، ہائے کس زمانے کی یاد کرا دی آپ نے۔ یہ اب تک چلتی ہے؟ لینکس پر اس کے چلنے کی امید کم ہی ہے۔
  11. دوست

    تعارف فاطمہ زہرہ جبین - ٹورانٹو کینیڈا سے

    جی آیاں نوں۔ امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
Top