ہماری مانو بلی کا دھیان آج کل پتا نہیں کس طرف ہے۔ :) بھئی جیسے اردو میں، میں آپ کو پکاروں تو عائشہ کہہ کر پکاروں گی، اگر پشتو میں پکاروں تو عائشے کو کہہ کر پکاروں گی۔ اسی طرح عبدُ اللہ کو عربی میں پکارا جائے تو عبدَ اللہ کہہ کر پکارتے ہیں۔ یہ عربی قواعد کا مسئلہ ہے :)