نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ محفلین کو خطابات سے نوازیے!

    اچھا ہوا کہ آپ نے خود اعتراف کر کے دوسروں کو زحمت سے بچا لیا! :)
  2. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ محفلین کو خطابات سے نوازیے!

    میری جانب سے تھوڑی سی ترمیم اسی کشمکش میں گزریں مری محفلوں کی راتیں کبھی ہے خطابِ رومی کبھی ہے سیاحتِ رازی
  3. عرفان سعید

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    یہاں یہ احتیاط کرنا ہوتی ہے کہ کہیں اپنی ساس نہ کھا جاؤں!
  4. عرفان سعید

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    بہت شکریہ
  5. عرفان سعید

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    ساس کھانے کا اپنا ہی مزہ ہے!
  6. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ محفلین کو خطابات سے نوازیے!

    یہ ذکر بہت سنا لیکن کچھ بھی علم نہیں۔ کچھ پس منظر عطا ہو۔
  7. عرفان سعید

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    ٹماٹر کی ساس اور پارمِزان پاستا
  8. عرفان سعید

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    لزانیا
  9. عرفان سعید

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    چکن پیزا
  10. عرفان سعید

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    ٹُونا فش ٹماٹر کرین ساس پاستا
  11. عرفان سعید

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    چیز اور ٹماٹر کے ساتھ ہرب پاستا
  12. عرفان سعید

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    ٹماٹر اور بازل ساس کے ساتھ
  13. عرفان سعید

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    کیپرز اور بازل کے اضافے کے ساتھ
  14. عرفان سعید

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    ٹماٹر اور زیتون کی ساس کے ساتھ سپاگیتی
  15. عرفان سعید

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    مسکرپونے چیز اور پالک کے ساتھ پاستا کچھ تزئین و آرائش کے بعد
  16. عرفان سعید

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    ٹماٹر کی ساس میں مِیٹ بال پاستا پارمِزان چیز کے ساتھ
  17. عرفان سعید

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    ٹماٹر کی ساس، زیتون، کیپر اور بازل کے ساتھ مچھلی اوون میں جانے کے لیے تیار بیک کرنے کے بعد
  18. عرفان سعید

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    کریم ساس میں مچھلی
  19. عرفان سعید

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    مچھلی کے کباب
  20. عرفان سعید

    جاپان کی دو ہفتے سیر کا پلان ایسے بنائیں (تبصرے)

    مزید یہ کہ جغرافیائی لحاظ سے ایک جزیرہ ہونے کے باعث تاریخ کے کسی دور میں بھی جاپان کسی اور قوم کے زیرِ نگیں نہیں رہا۔ اس لیے ہزاروں سال کی روایات اپنی خالص ترین شکلوں میں آج بھی جاری و ساری ہیں۔ ثقافت کے لحاظ سے جاپان کو باقی دنیا پر انفرادیت حاصل ہے۔
Top