احمد بھائی، آپ کے نچلے مراسلہ جات بھی میں نے پڑھے ہیں ، مخلص، واضح فکر اور وژنری قیادت یقیناؐ ہمارا سب سے بڑا مسئلہ ہے، لیکن میں اسے سیاست تک محدود نہ رکھنا چاہتا تھا۔ شاید سیاست سے باہر ہم کچھ مثالیں ایسی پیش کر سکیں ۔ رہا سیاسی میدان ، تو ترجیح اول اور ترجیح ثانی تو شاید قائم کی جا سکے، لیکن...