یار کاشفی بھائی، اچھے بھلے آپ ادب اور گپ شپ والے دھاگوں میں آئے تھے، ہم جیسے کاہل آپ کی بدولت نئی نئی چیزیں پڑھ لیتے تھے.................پھر "توبہ شکنی"کر ڈالی نا آپ نے :)
یہ والا کام کسی اور کے لیے چھوڑ دیں ،ہمیں آپ کی ادھر زیادہ ضرورت ہے .............یوں بھی دن رات فشار خون بلند رکھنے کا کیا...