نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    روٹی/چپاتی فیکٹری

    جیسے انگریزی میں picture سے pic اور dady سے dad اور پھر اب صرف d ، یہ ایسا والا واحد کالونی ہے یا کوئی ہور وجہ ہے۔
  2. شہزاد وحید

    کچھ عجیب و غریب تصاویر

    یہ میرے چاچو کا بیٹا ہے۔ اسے میں نے کل کہا کہ آؤ میں تم کو دلہن بناتا ہوں۔ بڑے شوق سے بیٹھ گیا۔ اب میں کل کا اسے بلیک میل کر رہا ہوں۔ اور مفت میں سارے کام کروا رہا ہوں۔ ہاہاہاہاہا
  3. شہزاد وحید

    کچھ عجیب و غریب تصاویر

    داد تو یقیناً ملتی ہے اچھے کام کی۔ لیکن آپ غور کرو کہ چند سالوں میں ہی وقت کی رفتار بہت زیادہ ہو چکی ہے۔ میں نے ایک حدیث میں پڑھا تھا کہ قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی یہ بھی ہو گی کہ لوگوں کو وقت گزرنے کا پتہ ہی نہیں چلے گا۔ یعنی لوگ ایسا کہے گے ارے ابھی کل تو جمعہ تھا اور آج پھر۔ آج دیکھ...
  4. شہزاد وحید

    روٹی/چپاتی فیکٹری

    محلہ ریتا والا، بوا بریکاں والا، کار تریکاں والا :grin: میں نہیں رہتا میں۔ میں وحدت کالونی میں رہتا ہوں۔
  5. شہزاد وحید

    کچھ عجیب و غریب تصاویر

    تصاویر تو واقعی بہت سی ہیں۔ میں نے اپنے کمپیوٹر میں باقاعدہ categories بنا کر رکھی ہیں۔ دراصل بات یہ ہے کہ میں تقریباً سات سال سے فارمز کی دنیا میں ہوں۔ کچھ فارمز ایسے ہیں جہاں میں نے بے شمار تھریڈ لگائے ہیں۔ بے شمار مضامین لکھے ہیں۔ یونی کوڈ نہیں تھا تب، تو ان پیچ میں لکھ لکھ کر اور adobe میں...
  6. شہزاد وحید

    روٹی/چپاتی فیکٹری

    وہ ایسی نہیں ہے ۔ اس کے پیچھے ایک بندہ پیڑے تھاپ تھاپ کے لگائی جا رہا ہوتا ہے۔ آپ شاید غرنانک پُرے والی مشین کی بات کر رہیں ہے۔ سامنے سے گرم گرم ہریسہ لو اور مزیدار نانوں کے ساتھ کھاؤ۔ لیکن اب کافی لوگوں نے لگا لئیے ہیں نان پلانٹ۔
  7. شہزاد وحید

    Sulphur

    یہ بھی تو ہیں نا جو اس طرح محنت کر کے روزی کماتے ہیں۔
  8. شہزاد وحید

    یاہو جیو سٹیز کی خدمات بند ہونے کو۔

    اور کوئی سروس شروع کر دیں گے۔ جیسے yahoo photos بند کرنے کے flickr خرید لی تھی۔ ویسے کچھ عرصہ پہلے انہوں نے یاہو بریف کیس کی سروس بھی بند کر دی تھی۔
  9. شہزاد وحید

    ٹاپ ٹین کار کیز /چابیاں

    میری پجارو کی چابیاں کہیں کھو گئی ہیں ورنہ وہ یہاں ضرور شامل کی جاتی۔
  10. شہزاد وحید

    کچھ عجیب و غریب تصاویر

    ویسے یہ trick نہیں ہے۔ ویسے ہی مجھے اچھی لگی تصویر۔
  11. شہزاد وحید

    کچھ عجیب و غریب تصاویر

    tricks of good computer graphics:)
  12. شہزاد وحید

    تھرڈ ڈویژن حاصل کرنے والے کو فیل تصور کیا جائے گا!

    نہیں درد ناک تو نہیں :) شاید میرے لکھنے کا انداز ایسا ہو گیا ہو۔ ہاں ٹحیک ہے کر دینا چاہیے 50 پرسنٹ لیکن اگر کلرکی کی تعلیم کے سٹینڈرڈ کو ہائی کرنا ہے اور اسے محدود لوگوں تک ہی رکھنا ہے تو ساتھ ساتھ متبادل نظام بھی تو پیش کرنا چاہیے نا۔ جیسے کہ skilled labour۔ ملک میں بڑے لیول پر ٹیکنیکل...
  13. شہزاد وحید

    The escapist

    ویسے the escapist کی imdb.com پر 6.9 ratings ہے۔ ویسے میں imdb کی ratings پر اتنا یقین نہیں رکھتا۔ کچھ سچ اور کچھ جھوٹ کی والی بات ہے۔ اب Home Alone 2 and 3 جسے دیکھ کر میں ہنس ہنس کر دہرا ہو گیا تھا اس کی صرف 5.7 اور 3.6 ریٹنگز ہے۔ اور baby day out کی بھی صرف 4.9۔ جبکہ کئی ایوے فلموں کی اچھی...
  14. شہزاد وحید

    The escapist

    جتنی بھی ist والی فلمیں دیکھی ہیں۔ وہ شاندار ہی ہیں۔ جیسے the illusionist اور the machinist ۔ اب یہ دیکھتے the escapist دیکھیں کیسی ثابت ہوتی ہے۔ ڈاؤنلوڈنگ پر لگا دی ہے۔ بھلہ ہو 300mb mkv فارمیٹ میں موویز کنورٹ کرنے والوں گا۔ رزلٹ بھی بہت صاف ہوتا ہے اور مووی بھی جھٹ سے ڈاؤنلوڈ ہو جاتی ہے۔
  15. شہزاد وحید

    اکاونٹنگ کے ماہرین مدد کرو!!!!!!!!!!!!!!!!!

    انہوں نے یہ نہیں مینشن کیا کہ کس اکاؤنٹ کا لیجر بنانا ہے۔ کیونکہ اس جرنل میں تو بہت سے اکاؤنٹس ہیں۔ خیر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب تک تک تو ان کا مسلئہ حل ہو چکا ہوگا۔ ویسے یہ کام کسی ماہر اکاؤننٹگ کا نہیں ہے، کوئی اکاؤنٹنگ کا طفل مکتب بھی یہ کام کر لے گا۔
  16. شہزاد وحید

    The escapist

    the shawshank redamtion کی تو کیا ہی بات ہے :)
  17. شہزاد وحید

    بروس ولس ۔۔۔ کی آنے والی فلم سیروگیٹس

    چلو دیکھے گے ویسے اس آدمی کی مجھے آج تک Die hard 3 , die hard 4 اور Armageddon کے علاوہ کوئی اور فلم پسند نہیں آسکی۔ امید ہے یہ اچھی ہوگی۔ The Jackal بھی کچھ اچھی تھی۔
  18. شہزاد وحید

    تھرڈ ڈویژن حاصل کرنے والے کو فیل تصور کیا جائے گا!

    ہمارے یہاں (گوجرانوالہ) میں یہ ہو گیا ہے۔ یعنی میٹرک اور انٹر میں %40 نمبرز والا ہی پاس ہے۔ اور پنجاب یونیورسٹی نے بیچلرز میں %45 مارکس والا سٹوڈنٹ پاس طے کیا ہے۔ ویسے ایک بات ہے پاکستان کی کوئی بھی پالیسی ایک جگہ کھلوتی تو ہے نہیں کہ کسی چیز پر اطمینان کا اظہار کیا جائے۔ آج کچھ اور ، اور کل...
  19. شہزاد وحید

    اکاونٹنگ کے ماہرین مدد کرو!!!!!!!!!!!!!!!!!

    اب تو شاید دیر ہو چکی ہے۔ ورنہ میں بنا دیتا۔
Top