نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    کیا mp4 کو کوٕئک ٹائم کے علاوہ کسی اور پلئیر میں چلایا جاسکتا ہے؟

    آج کل تو ہر شے چلانے والے پلیئرز کی بھر مار ہے۔ کسی کو بھی پکڑ لیں۔
  2. شہزاد وحید

    ویڈیو بے منظر عام پر آ گئی

    پی ٹی سی ایل کے ملازمین بہت بے تمیز ہیں۔ میرے ساتھ بھی ایسا ہی ایک تجربہ ہو چکا ہے۔ بلکہ پی ٹی سی ایل کیا حکومت پاکستان کے تمام محکموں کے چھوٹے رینک کے ملازمین بہت ہی بے تمیز واقع ہوئے ہیں۔
  3. شہزاد وحید

    پیک مین سمیت اٹاری 7800 کی کئی گیمز کا سورس کوڈ ریلیز

    ہائے mame32 پر تو میں اتنی گیمز کھیلی ہیں نا کہ کیا ہی بات ہے۔ پانچ چھ سال پہلے میں ایک کمپیوٹر سی ڈیز کی دکان پر بیٹھا تھا جو میرے دوست کی ہے۔ ایک آدمی آیا اور کہنے لگا جی مینوں "مامی بتی" چائی دی اے۔ چھیتی نا دے دیو۔ ہاہاہاہا۔ :) مجھے اس وقت بڑی ہنسی آئی تھی اس کے بولنے کے انداز پر۔
  4. شہزاد وحید

    سب سے اچھا میڈیا پلیر

    ہاہاہا۔ مجھے آپ دونوں کےپیغامات پڑھ کے ایسا لگ رہا تھا کہ دونوں کہہ رہے ہیں کہ مجھے زیاددہ پتہ مجھے زیادہ پتہ ہے :)۔ اسی لئیے میں کہا کہ جناب کی پیا کردے او۔ پور کراؤ ایس گل نُوں۔
  5. شہزاد وحید

    بھارت کی کوئی خبر لگانے پر پابندی ہے کیا؟

    جناب سب سے زیادہ آپ کے دھاگے ہی حذف کیئے جاتے ہیں۔ کوئی نہ کوئی تو وجہ ہو گی۔ اس سے پہلے بھی آپ ہی ہی شاید احتجاج والا avatar لگائے ہوئے تھے۔
  6. شہزاد وحید

    ایرانی فیشن شو

    یہ چاک والی بات میں لکھنے سے ڈر رہا تھا۔ :) میں کہا کسی محترمہ سے پڑھ لیا تو مجھے گندا بچہ نہ سمجھ لیں۔:grin:
  7. شہزاد وحید

    سب سے اچھا میڈیا پلیر

    اللہ والیو کیڑے پاسے ٹور پئے او۔ :grin:
  8. شہزاد وحید

    ماہرین متوجہ ہوں !

    فولڈر لاک کوئی اتنا کارآمد سافٹ ویئر نہیں ہے۔ شاید اس سے کچھ کام بنے۔
  9. شہزاد وحید

    Terminator Salvation

    دی میکنسٹ تو بہت کمال کی چیز ہے۔ لیکن بیٹ مین میں نے دس منٹ کی دیکھ کر چھوڑ دی تھی:cool::grin:
  10. شہزاد وحید

    کچھ ہندی فلمیں جو کے نقل ہیں انگش فلمو ں کی کیا اپ کو مزید پتا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    ہسٹوریکل فلمز میں تو سٹوری پہلے سے تیار شدہ ہوتی ہے۔
  11. شہزاد وحید

    اللہ ہو۔ علی ظفر اور طفیل احمد

    اگر ساؤنڈ میں کوئی فرق پڑتا تو میں ضرور 20 ایم والا ہی اپ لوڈ کرتا۔ 128kbpsمیں کنورٹ کرنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا آپ کو پتہ ہوگا۔ فرق تو 80kbps یا 64kbps میں کنورٹ کرنے سے پڑتا ہے۔ ویسے آپ اپنی تسلی کے لئیے ٹورنٹ سرچ کر کے وہاں سے ڈاؤنلوڈ کر لیں۔ :) یا پھر اس لنک پر 10.5mb کا ہے۔
  12. شہزاد وحید

    ایرانی فیشن شو

    بھائی فیشن شو ہے تو فیشن ہی ہوگا نا :) ذرا ایرانی عورتوں کے کو بھی احساس ہو کہ انہیں بہت زیادہ پابندیوں کا سامنا نہیں ہے۔ یہ بھی اب تھوڑی بہت اجازت ملی ہو گی کیوں میں جب چھوٹا تھا تو ابو کے ساتھ ایران گیا تھا۔ مجھے اتنا یاد ہے کہ ایک تو عورتیں نظر ہی بہت کم آئی تھیں اور جو آئیں تھیں وہ کسی نہ...
  13. شہزاد وحید

    اللہ ہو۔ علی ظفر اور طفیل احمد

    میں اس گانے کا نیا دھاگہ بنانے ہی لگا تھا کہ یہ نظر آ گیا۔ جناب ویڈیو تو آپ نے پوسٹ کر دی۔ اب آڈیو ہم پوسٹ کر دیتے ہیں۔ 20ایم بی کی تھی 320 کے بی پی ایس ساؤنڈ والی اس کو میں نے 128 کے بی پی ایس ساؤنڈ میں کنورٹ کر دیا ہے۔ اب سائز 7 ایم بی ہے۔ http://www.zshare.net/audio/622531150ebf55d9
  14. شہزاد وحید

    علوی نستعلیق فونٹ کا مسئلہ

    فائر فاکس استعمال کر کے دیکھیں۔ کئی اردو کی ویب سائیٹس ie پر سلو چلتی ہیں۔
  15. شہزاد وحید

    تعارف میرا نام ثمینہ ہے

    پرہیزی خوش آمدید ۔۔۔ :)
  16. شہزاد وحید

    ایرانی فیشن شو

    ہو سکتے ہیں۔ برقعہ وغیرہ کے اوپر پھول بُوٹے فیشن ہی تو ہے۔ اور خاص کر جب یہ سب کچھ انتہائی فِٹنگ میں ہو۔:)
  17. شہزاد وحید

    لوڈ شیڈنگ کے خلاف ہڑتال

    ہڑتال حکومت کے خلاف ہونی چاہیے۔ لوڈ شیڈنگ کے خلاف نہیں۔ میں یہ بات دعوے سے کہہ سکتا ہوں حکومت چاہے تو لوڈ شیڈنگ کبھی بھی نہ ہو۔ ہم بجلی مفت میں استعمال نہیں کرتے، بلکہ اصل سے زیادہ قیمت اور بھاری ٹیکس بھی ادا کرتے ہیں۔ حالت یہ ہے کہ کئی کئی گھنٹے بجلی غائب رہتی ہے لیکن جب بِل آتا ہے تو وہ ہزاروں...
  18. شہزاد وحید

    حکمرانوں‌کی شاہ خرچیاں

    جہاں تک مجھے یاد ہے اس نئی حکومت نے آتے ہی آئی ایم ایف سے بھاری قرضہ لیا تھا۔ کسی کو کچھ پتا چلا وہ کہاں غائب ہوا۔
  19. شہزاد وحید

    Windows Live Messenger 2009

    اگر پہلے ایم ایس این 8 یا 8.5 استعمال نہیں کر رہے تو پھر آپ کے پاس میسنجر انسٹال نہیں ہو گا۔ کیوں کہ میسنجر کو رن کرنے کے لیئے کچھ دوسری چیزوں کی بھی ضرورت ہوتی ہے جیسے کہ Microsoft Visual C++ 2008 وغیرہ اور ایک دو اور چیزیں۔ ایم ایس میسنجر 8 یا 8.5 کے انسٹالرز officially ریلیز ہوئے تھے اس لئیے...
Top