نتائج تلاش

  1. ماوراء

    تیسری سالگرہ سالگرہ کا پلان

    وارث، اور باقی جو سب ہر دن کے انچارج ہیں۔۔ ایک دن واقعی بہت کم ہے۔ اس لیے میں نے ایک دن سے بڑھا کر تین دن کیا۔۔ لیکن اگر اسے ایک ہفتے تک بھی جاری رکھا جائے تو کوئی حرج نہیں ہے۔ ہم جشن کے ہر دن کی سیلیبریشن کو بہت دن جاری رکھنے کے ساتھ ساتھ باقی دنوں کی سلیبریشن بھی ساتھ ساتھ جاری رکھ سکتے ہیں۔...
  2. ماوراء

    تیسری سالگرہ سالگرہ کا پلان

    شعر و سخن ڈے وارث اور سخنور صبح شعر و سخن ڈے ہے۔ وارث اور سخنور آپ کو دیکھنا ہے کہ اس دن کو کیسے سیلیبریٹ کرنا ہے۔ چاہیں تو ایک دن کے بجائے دو، تین بھی جاری رکھ سکتے ہیں۔
  3. ماوراء

    تیسری سالگرہ سالگرہ کا پلان

    او سوری باجو۔۔ آپ کی کال آئی ہوئی تھی۔۔ لیکن صبح کے وقت نیٹ ہی کنیکٹ نہیں ہو رہا تھا۔۔ شام کو میں مہمانوں میں مصروف رہی۔۔ اس لیے آپ کا فون بھی نہیں سن سکی۔ اب دیر ہو گئی ہے۔
  4. ماوراء

    تیسری سالگرہ محفل کی سالگرہ کا پکوان ڈے ۔۔

    4 جولائی گزر گیا ہے تو کوئی بات نہیں۔۔ حجاب، باقی دنوں کے ساتھ ساتھ یہ دن بھی چلتا رہے گا۔ تین دن سب کو دو۔۔۔ کہ جو جو تراکیب پوسٹ کرنا چاہتے ہیں، تین دن کے اندر اندر کر دیں۔
  5. ماوراء

    تیسری سالگرہ محفل کی سالگرہ کا پکوان ڈے ۔۔

    زبردست حجاب۔ میرا تو نیٹ ہی نہیں چل رہا آج۔:confused: خیر۔۔ میں ذرا سویٹ ڈش بنانے میں مصروف تھی۔ یہ دیکھو رس ملائی کھا کر آئی ہوں۔۔۔ باقی ساتھ لے آئی ہوں۔;)
  6. ماوراء

    تیسری سالگرہ سوفٹویر ڈے کا انعقاد

    نبیل بھائی۔ پلان میں جو نیا شامل کیا گیا ہے، وہ کچھ اس طرح ہے۔ 11 جولائی۔ سافٹوئیر انٹروڈکشن/ڈسکشن ڈے 12 جولائی۔ ٹیوٹوریل ڈے 13 جولائی۔ ڈیزائن اینڈ ڈیویلوپمینٹ کانٹیسٹ ڈے
  7. ماوراء

    میں اور میرے بھانجے ،

    باجو، اچھی تصویریں ہیں۔ ان میں سے بہت سی تو پہلے بھی دیکھی ہوئی تھیں۔
  8. ماوراء

    علامہ دہشتناک مکمل

    بہت خوب۔ جس جس نے اس کتاب میں حصہ ڈالا۔ سب کو بہت مبارک۔ :) شگفتہ، آپ کا طریقہ کامیاب رہا ہے۔ آپ کو خصوصی مبارک۔ میرا خیال ہے آئندہ بھی ایسا ہی ہونا چاہیے۔:grin:
  9. ماوراء

    تیسری سالگرہ لائبریری ایوارڈز

    شگفتہ، پلیز اس لسٹ کو فائنل کر دیں۔ سرخ رنگ والے ایوارڈز کی مجھے سمجھ نہیں آئی۔:(
  10. ماوراء

    تیسری سالگرہ لائبریری ایوارڈز

    فعال تحریر کنندہ شمشاد قیصرانی فرحت فعال پروف ریڈر جیہ سیدہ شگفتہ قیصرانی فرحت خرم الف عین فعال ان پیج کنورژن الف عین فعال رکن برائے گوشہ اطفال شعیب سید شوبی فعال لائبریری رابطہ رکن بہترین ٹیم ورک / بہترین ٹیم توبتہ النصوح جادہ و منزل سنت کی آئینی حیثیت باغ و...
  11. ماوراء

    تیسری سالگرہ سالگرہ کا پلان

    نہیں سعود، مجھے ایسا لگ رہا ہے کہ آپ کچھ اور آئیڈیا دے رہے ہیں، اور مجھے کچھ اور سمجھ آ رہی ہے۔۔ اصل میں اتنی مشکل باتیں اپنے دماغ میں نہیں جاتیں۔:( اچھا۔۔۔سافٹوئر کا تو مجھے کچھ بھی اندازہ نہیں کہ کیا کرنا ہے۔۔۔ اس کو آپ کو ہی دیکھنا ہو گا۔۔۔ وہ آخری دنوں میں رکھا ہے۔ امید ہے تب تک آپ کچھ فارغ...
  12. ماوراء

    تیسری سالگرہ سالگرہ کا پلان

    آپ کو کہا تو تھا کہ اس کے انچارج آپ بن جائیں۔ :( اچھا۔۔ پکچر اور آرٹ کو آخری دنوں میں رکھتی ہوں۔ اور باقی دن بھی شامل کرتی ہوں۔ مزید کا انتظار رہے گا۔ شکریہ:)
  13. ماوراء

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 10: پڑھنا

    صرف 5 روپے کی شرط؟:(
  14. ماوراء

    تیسری سالگرہ ہم اور ہماری یہ محفل

    بہت خوب۔ سبھی کے جواب پڑھ کر اچھا لگا۔ مغل صاحب، سست کس نے کہا تھا؟ لوگ تو بہت کچھ کہہ دیتے ہیں، دل پر نہیں لینا چاہیے۔
  15. ماوراء

    تیسری سالگرہ اراکین محفل در نظر شعراء و در عکس شعر

    ارے عمار۔۔ پری بنا دیا مجھے۔۔۔ جاننے والے مجھے چڑیل کہتے ہیں۔:( تم نے کہا تھا کہ میرے لیے لکھا ہے۔۔ میں اوپر نیچے دیکھ رہی تھی کہ میرا نام تو کہیں نظر نہیں آ رہا۔۔۔ پری کا تو میں سمجھ رہی تھی، کسی اور کے لیے لکھا ہو گا۔:grin: پھر بھی اتنے اچھے الفاظ کا شکریہ۔ اصل میں تعریف ہی مجھے مزید اچھا...
  16. ماوراء

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 10: پڑھنا

    یہ صاحب ایک ہی کام شوق سے کرتے ہیں۔۔ اپنی تصویریں بناتے یا بنواتے رہتے ہیں۔۔ میں تو ایک ہی بار کہا تو اچھل کر کہتا ہے۔ اوکے۔۔! ابھی تو کہہ رہا تھا شکل بھی آ جائے تو خیر ہے۔ میں نہیں کہا ، نہیں تم بس اخبار منہ کے آگے رکھو۔:grin:
  17. ماوراء

    تیسری سالگرہ سالگرہ کا پلان

    سالگرہ کا نواں دن۔ 9 جولائی۔ آرٹ/پکچر/اینیمیشن ڈے آرٹ اور پکچر ڈے کو آپ نے کیا کرنا ہے؟ آپ کو مختلف آپشنز دئیے جاتے ہیں، جو آپ سمجھتے ہیں کہ آپ کر سکتے ہیں وہ آپ کو پوسٹ کرنا ہو گا۔ اور ہر اگلی تصویر پوسٹ کرنے والا پہلے پوسٹ ہوئی تصویر کو 1 سے 10 تک نمبر دے گا۔ باقی ارکان بھی نمبر دے...
  18. ماوراء

    تیسری سالگرہ سالگرہ کا پلان

    باجو، ویڈیو چل ہی نہیں رہیں میری طرف۔:( تعبیر یہ کوئز ڈے کا ہی کہا تھا۔ ہر دن نیا جشن ہوتا ہے نا۔۔۔ تو صبح کے لیے تیاری نہیں کرنی ہوتی۔;) ہاں اگر کشمیری چائے، سبز چائے یا کچھ مختلف چائے کی بتا دیں تو ٹھیک ہے۔۔ لیکن عام چائے کی نہیں بتا سکتے۔:grin:
  19. ماوراء

    کوہاٹ‌ تصاویر کے آئینے میں

    لو جی۔۔۔ کاروبار ہی کرنا ہے تو ڈھنگ کا ہی کیوں نہ کروں، میں تو کاروبار کرنے کا سوچ لیا تھا۔ پاکستان کی ایک ڈریس ڈائزائنر سے بات بھی ہوئی تھی۔۔ لیکن دھوکا ہوا۔۔دوبارہ کوئی رابطہ ہی نہیں کیا گیا۔:(:grin: پھولوں اور پھلوں کی دکانیں بس دیکھنے میں اچھی لگتی ہیں۔ ہر طرف رنگ بکھرے ہوتے ہیں۔
  20. ماوراء

    تیسری سالگرہ سالگرہ کا پلان

    3 جولائی۔ کوئز ڈے ہم اور ہماری یہ محفل۔
Top