نتائج تلاش

  1. ماوراء

    لائبریری میں کھیلیں !

    ابو کاشان، آپ کے لکھے ہوئے صفحے کی پروف ریڈنگ ایک بار کر دی ہے۔ یہ الگ بات ہے کہ اس میں غلطیاں نہیں تھیں۔ :) بس دو جگہ ہمزہ کو ہٹایا ہے، کہ وہ کچھ ٹھیک نہیں لگ رہا تھا۔
  2. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    میں سوچ رہی ہوں، صبح کے چار بجنے والے ہیں۔ اب سونا چاہیے۔:confused:
  3. ماوراء

    علامہ دہشتناک : صفحہ 16-17 : پانچواں صفحہ

    پہلی پروف ریڈنگ : مکمل : ماوراء "تمھاری دانست میں کیا وجہ ہو سکتی ہے۔!" "آپ عام طور پر خود کو مذہبی آدمی ظاہر کرتے ہیں۔" "ہمیں کیڑوں مکوڑوں کے درمیان رہ کر ہی زندگی بسر کرنی چاہئے۔!" "یہ میں بھول گئی تھی۔!" یاسمین کے لہجے میں کسی قدر تلخی پیدا ہو گئی۔! "حالانکہ ہمیں اپنا مشن ہر وقت یاد رکھنا...
  4. ماوراء

    آج کیا پکائیں/پکایا

    اچھا۔ پھر تو موجیں ہیں۔ ہمارے گھر میں تو ایک دن میں ایک کھانا ہی بن جائے تو بڑی بات ہے۔ :grin:
  5. ماوراء

    ناول کی پسندیدگی کا شخصیت سے تعلق ؟؟

    اگر جواب اچھا نہ ہوا تو مجھے پہلے بتا دینا۔ تاکہ میں ایڈیٹ کر دوں پوسٹ۔:(
  6. ماوراء

    ناول کی پسندیدگی کا شخصیت سے تعلق ؟؟

    حجاب، صرف ایک تو منتخب نہیں ہو سکتا۔ دو کر لیتی ہوں۔ رومانی اور پرسرار۔
  7. ماوراء

    تلاش ایک گانے کی

    نوید ، اتنے دنوں کے بعد آئے۔ کیسے ہیں آپ ؟
  8. ماوراء

    آج کیا پکائیں/پکایا

    یہ خواتین سے ایک سوال ہے۔ اکثر میں پڑھتی ہوں کہ ایک دن میں اتنے کھانے بنتے ہیں۔ جیسے ابھی تعبیر اور عندلیب نے چاول بھی اور روٹی سالن بھی بنایا۔۔ یہ کوئی گھر میں دعوت ہوتی ہے، یا اپنے لیے ہی دو دو ڈشز بنتی ہیں؟:( ہم نے آج قیمہ آلو بنائے تھے۔
  9. ماوراء

    ڈریم لینڈ

    میں نے شکر کیا کہ سامنے بیٹھا ہے تو اس کی جلدی سے لے لوں۔ سمائل کہتی تو شاید اڑ ہی جاتا۔:grin:
  10. ماوراء

    ڈریم لینڈ

    واقعی صحیح کہا تعبیر۔:( میں تو کوئی خوبصورت جگہ دیکھوں، تو بس میرا دل تو باہر آ جاتا ہے۔ میں تو ٹریول چینل بھی اسی لیے نہیں دیکھتی کہ اگر میں کوئی ایسی جگہ دیکھ لوں تو پھر جانے کا دل کرتا ہے۔ اور جانے ہوتا نہیں ہے۔:(
  11. ماوراء

    ڈریم لینڈ

    ہاں، کہیں اور بھی پڑھا تھا، آپ کو اپنے کیمرے کے گن گاتے ہوئے۔:p نہیں، NIH کے قریب نہیں، اس سے تو بہت دور ہوں۔ Sognsvann تو بہن کی کلاس کا ٹرپ تھا۔ تو کباب میں میں ہڈی بن گئی تھی۔
  12. ماوراء

    ڈریم لینڈ

    توبہ باجو۔۔ تین، چار سال کو ایک سال بنا دیا۔۔؟:grin: ہاں یہ ہو سکتا ہے کہ میں کوپن ہیگن آ جاؤں۔ اگر زیادہ دن رہیں تو میرا پروگرام بن سکتا ہے۔;)
  13. ماوراء

    ڈریم لینڈ

    جی عارف، دو فیورڈز Geirangerfjord اور Nærøyfjord وراثت کی لسٹ میں شامل ہیں۔ اگر آپ کا جانا ہو تو تصاویر اور کچھ مزید ضرور شئیر کیجئے گا۔ ہمارا بھی پروگرام کب سے ہی بن رہا ہے۔ لیکن پتہ نہیں کب جانے ہوتا ہے۔ ویسے Sognsvann کی تصاویر کل میں نے خود بنائی تھیں۔:p
  14. ماوراء

    علامہ دہشتناک : صفحہ 8-9 : پہلا صفحہ

    پہلی پروف ریڈنگ : ماوراء : مکمل آدھے منٹ سے زیادہ وقت نہیں گزرا تھا کہ اس نے “ فال اِن “ کی ہانک لگائی اور وہ سب اُٹھ کھڑے ہوئے اور تیزی سے قطار بنا لی ۔ “ایٹ ایز“ کہہ کر اس نے ان پر اچٹتی سی نظر ڈالی اور بولا ۔ “دوستو ۔۔۔۔ طاقت کا سرچشمہ۔“ “ذہانت۔!“ سب بیک آواز بولے ۔ “کیڑے مکوڑے ۔۔۔!“ وہ پھر...
  15. ماوراء

    ڈریم لینڈ

    واقعی باجو۔۔ سکینڈے نیوین ممالک ڈریم لینڈ ہی ہیں۔;) اچھا ڈنمارک آ رہی ہیں تو ایک دن کے لیے یہاں بھی آ جانا نا۔
  16. ماوراء

    ڈریم لینڈ

    Sognsvann ڈریم لینڈ کی ایک جھیل۔
  17. ماوراء

    دل چاہتا ہے ۔۔۔۔۔

    شکر ہے حجاب کامیابی ہوئی۔ ورنہ میں سوچ رہی تھی کہ کس طرح سمجھاؤں گی۔;)
  18. ماوراء

    مبارکباد ماورہ کے لیے ،

    اوکے باجو۔ اچھا کیا بتا دیا۔ محفل کی سالگرہ سے پہلے لوٹ آئیے گا۔:grin:
  19. ماوراء

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 8: عجیب و غریب

    عجیب و غریب تصویر بنانے کے لیے مجھے بہت دور جانا پڑے گا۔ دیکھتے ہیں کہ میں جا سکوں گی کہ نہیں۔ ابھی یہ کچھ بہت پرانی تصویریں پڑی ہیں۔ جب میرے پاس بہت برا کیمرہ ہوا کرتا تھا۔
  20. ماوراء

    فری فون ،

    توبہ باجو۔۔۔ کیا کرتی رہتی ہیں۔:grin: اگر کسی دن پتہ چل گیا کہ آپ کرتی ہیں۔ تو کیا ہو گا۔:grin:
Top