نتائج تلاش

  1. فہد اشرف

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    ڈیبالا اور اگویرو جیسے کھلاڑی کو بینچ پہ بیٹھانے والی عقلمندی بھی سمجھ سے پرے ہے
  2. فہد اشرف

    سادہ سا سوال ہے !

    اشیار لفظ کچھ کچھ سیار سا لگتا ہے جو کہ ہمارے یہاں گیدڑ کے لیے مستعمل ہے
  3. فہد اشرف

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    تو ہم تصویری سفرنامے کا انتظار کریں؟
  4. فہد اشرف

    ایک جملہ کے لطائف

    کسی نے فیسبک پہ لکھا تھا- ”میں حور ہوں اور ابھی لشکرِ یزید میں ہوں“
  5. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ختم ہو گیا حاضری کا وقت اب جمعہ پڑھنے چلیں
  6. فہد اشرف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہم سوچ رہے ہیں کہ جمعہ کو شش شنبہ کہا جا سکتا ہے یا نہیں
  7. فہد اشرف

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    فیئر پلے کا تعین کارڈز کی بنیاد پر ہی ہوتا ہے۔
  8. فہد اشرف

    محفلین کے انٹرویو

    آپ کسی بھی لڑی سے اپنے پسندیدہ سوال کا اقتباس لے کر اپنی لڑی میں جواب دے سکتے ہیں۔:)
  9. فہد اشرف

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    بچے والی عورت کے بارے میں میں نے بھی آپ جیسا سوچا تھا لیکن پھر یہ بات آگئی کہ اکثر لوگ بچوں کو اجنبیوں کے ہاتھ میں دینا پسند نہیں کرتے چاہے وہ ان کے سامنے ہی کیوں نہ بیٹھا رہے۔
  10. فہد اشرف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عاصم صاحب اور چپاتی بیگم نہیں آنے دیں گی
  11. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    واہ کیا زبردست آئیڈیا ہے، ابھی شروع کر دیں۔
  12. فہد اشرف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کرم ہے رب کریم کا
  13. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ”مناروں والیاں“ بھی ایک ناول کا نام ہے
  14. فہد اشرف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لو جی وجی بھائی وعلیکم السلام
  15. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گیارہ نومبر بھی ابن صفی کے ایک ناول نام ہے
  16. فہد اشرف

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    پھر میں اپنی سیٹ ٹوٹے ہوئے پیر والے نوجوان کو دوں گا کیونکہ اسے کھڑے رہنے میں پریشانی ہوگی۔ بس ہوتی تو بچے والی عورت کو دیتا کیونکہ ہمارے یہاں کے سڑکوں پر بڑے بڑے گڈھے ہوتے ہیں جس سے جھٹکا لگنے کی وجہ سے پچے کو چوٹ لگ سکتی ہے۔
Top