السلام علیکم
میں بھی حاضرہوں، آج اتوار کا سارا دن بہت مصروف گزرا
ایک دوست نے گھر تبدیل کرنا تھا اس کے ساتھ کچھ ہاتھ بٹایا پھر ایک دوست ملنے آگیا تھا
اس کو کچھ وقت دیا اور آج کل دن بہت ہی چھوٹے ہوتے ہیں اب عشاء ہوچکی ہے، سوچ رہا ہوں پہلے نماز ہی پڑھ لی جائے