نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    اگر کسی نے ہنسا تو اسے پا کستان بھیج دیا جائےگا

    بی جے پی کے دیش بھگتوں سے کہیے کہ اب پاکستان کے ساتھ'نیا'بھی لگایا کریں۔
  2. عبدالقیوم چوہدری

    اگر کسی نے ہنسا تو اسے پا کستان بھیج دیا جائےگا

    ٹویٹر تو ہمارے انگوٹھوں تلے ہوتا ہے۔:tongueout:
  3. عبدالقیوم چوہدری

    اگر کسی نے ہنسا تو اسے پا کستان بھیج دیا جائےگا

    یہ ایک مزاحیہ دھاگہ ہی ہے۔ :) رہی بات اوپر فرض سمجھ کر کی گئی باجماعت ادائیگیوں کی تو انھیں محفلی قضائے عمری جان لیجیے۔ ;)
  4. عبدالقیوم چوہدری

    اگر کسی نے ہنسا تو اسے پا کستان بھیج دیا جائےگا

    ویسے یہ بھارتی اپنے دیش دروہیوں کو ہمارے یہاں ہی بھیجنے پر کیوں مُصر رہتے ہیں ؟ سری لنکا، بنگلہ یا نیپال وغیرہ کو بھی موقع دیا کریں۔
  5. عبدالقیوم چوہدری

    اگر کسی نے ہنسا تو اسے پا کستان بھیج دیا جائےگا

    واہ بھئی واہ، بہت خوب۔ :) آپ کو ہنسنے کا موقع ملا یا پھر آ رہے ہیں پاکستان؟
  6. عبدالقیوم چوہدری

    عوام کی اکثریت حکومت کی اقتصادی کارکردگی سے مطمئن نہیں، سروے

    بارشوں کی مہربانیاں، چندہ، خیرات، صدقات، مشرفیات و باجوییات وغیرہ۔ سب کچھ عطائی ہے۔
  7. عبدالقیوم چوہدری

    عوام کی اکثریت حکومت کی اقتصادی کارکردگی سے مطمئن نہیں، سروے

    پانج چوہے گھر سے نکلے، کرنے چلے شکار۔۔۔ بس یا اگے وی سناواں!
  8. عبدالقیوم چوہدری

    عوام کی اکثریت حکومت کی اقتصادی کارکردگی سے مطمئن نہیں، سروے

    اعتراض کہاں ہے؟ کوئی رگڑا نہیں لاندھے پئے۔ صرف جاسم نوں یاد کرانا تے نال پچھنا سی۔۔۔۔ 'فیر کنھے کوئی پیخے دتے جئے پائین؟
  9. عبدالقیوم چوہدری

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    اوشو کا versatility of word کا لیکچر یاد آ گیا۔ :)
  10. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ایسا نظام لا رہے ہیں، جس میں پاکستانی قوم کا ہر فرد قسطوں پر لیموں خرید سکے گا۔ ۔۔۔۔۔۔۔
  11. عبدالقیوم چوہدری

    عوام کی اکثریت حکومت کی اقتصادی کارکردگی سے مطمئن نہیں، سروے

    ایک کٹھ پتلی نے کبھی کہا تھا، 'مجھے پتا ہے یہ سروے وغیرہ پیسے دیکر کروائے جاتے ہیں'۔
  12. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    امپورٹ میں اضافہ سی پیک پروجیکٹس کی وجہ سے تھا۔ آپ اسے مکمل بند کردیں، خود بخود 50 فیصد تک گر جائیں گی۔
  13. عبدالقیوم چوہدری

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    یاد قابلِ شراکت ہے تو کیجیے۔
  14. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    وہ ہمیں وارے میں تھے، ہر چیز ایک مناسب قیمت میں مل تو جاتی تھی۔
  15. عبدالقیوم چوہدری

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    یہ گاؤں کس ضلع میں ہے ؟ ایک ’نوقریہ‘ نامی گاؤں شیخوپورہ میں ہے، کیا خبر یہ بھی کسی ایسے پینٹر کا ہی کارہائے نمایاں ہو۔
  16. عبدالقیوم چوہدری

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    اب خوشبو لگا کر کہاں جایا کریں گے ؟
Top