نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف تعارف پر ایک نگاہ

    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔ جی آیاں نوں۔ :)
  2. عبدالقیوم چوہدری

    دیدارِ فئیری میڈوز و نانگا پربت کا احوال

    میں اسی گفتگو و لڑی کو آج دن میں تلاش کرنے کا پلان بنا رہا تھا۔ آپ کا بہت سارا شکریہ۔ :)
  3. عبدالقیوم چوہدری

    دیدارِ فئیری میڈوز و نانگا پربت کا احوال

    یاد کرنے کی کوشش کرتا ہوں، اگر کامیابی ملی تو ضرور سبیل نکلے گی۔ :)
  4. عبدالقیوم چوہدری

    دیدارِ فئیری میڈوز و نانگا پربت کا احوال

    کیا آپ ماضی قریب میں پھلی پھولی کچھ لڑیوں کے بد ذائقہ مواد کی وجہ سے ایسا سوچ رہے ہیں!
  5. عبدالقیوم چوہدری

    کوئٹہ میں مددگار پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکا، 4 اہلکار شہید

    اگر تو آپ کی رائے سفارتی میدان میں ان غیر ملکی طاقتوں کے حوالے سے ہے جو ان علیحدگی پسندوں کو ہر قسم کی امداد دے رہے ہیں تو سیدھے سادھے اصول دنیا داری کے مطابق بالکل ٹھیک اور مناسب ہے۔ انھیں مسلسل انگیج رکھنا ضروری ہے تاکہ دباؤ برقرار رہے البتہ اگر دیگر غیر جانبدار قوتوں کی بات ہے تو میں اس کے...
  6. عبدالقیوم چوہدری

    کوئٹہ میں مددگار پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکا، 4 اہلکار شہید

    بلوچستان کی ڈیمو گرافی بہت ہی عجیب و غریب ہے۔ اندازہ ہے کہ بلوچستان میں تین درجن کے قریب بڑے قبائل ہیں جن میں سے کوئٹہ اور اس کی اردگرد کے کافی اضلاع پشتون ہیں جہاں اس علیحدگی کی تحریک کے لیے سپورٹ نا ہونے کے برابر ہے۔ جن تین قبائل کے لوگ اس علیحدگی کی تحریک کو بیرونی طاقتوں کی ایما پر اب تک...
  7. عبدالقیوم چوہدری

    کوئٹہ میں مددگار پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکا، 4 اہلکار شہید

    اصل وجوہات سے کیا مراد ہوئی ؟ گو ریاست سے علیحدگی کی تحریک کا سلسلہ بہت پرانا ہے لیکن اسے زمانہ مشرف نے خوب مہمیزی عطا کی۔ یہ سب کیا دھرا اسی دور کی نالائق، نکمی اور کمینگی سے بھری ریاستی پالیسی برائے بلوچستان کے نتائج ہیں۔
  8. عبدالقیوم چوہدری

    دیدارِ فئیری میڈوز و نانگا پربت کا احوال

    یہ مسئلہ دو تین سال قبل میرے ساتھ بھی تھا۔ پھر یاد نہیں کیا بدلا تو ٹھیک نظر آنے لگ گیا۔ مجھے عبداللہ کے مراسلے میں ط ع ا م (طعام) ہی دکھائی دے رہا ہے اور آپ کے مراسلے میں ب ع ا م (بعام)۔
  9. عبدالقیوم چوہدری

    دیدارِ فئیری میڈوز و نانگا پربت کا احوال

    جدوں وی کوئی سیر سپاٹے آلی لڑی نظر آندی تے نال ای یاز پائین وی یاد آ جاندے۔ اودھی کوئی خیر خبر لیاؤ یارو۔۔۔۔خورے کتھے ٹُر گیا اے؟
  10. عبدالقیوم چوہدری

    پانچ سال میں 28ارب ڈالر عمران خان کہاں سے ادا کرے؟

    کیا حکومت جمع شدہ ٹیکس کا پیسہ ایمانداری سے خرچ کرتی ہے یا پچپن روپے والے ہیلی کاپٹر چلاتی ہے۔ پہلے خود ایماندار بنے پھر عوام سے ایمانداری کا تقاضہ کرے۔ سپریم کورٹ کا ایک لاڈلہ جج ایک فیصلہ دےکر چھ ماہ میں ٹیکس کلیکشن کو 300 ارب روپے کم کر دیتا ہے۔ حکومت نے اس سے پوچھا؟ نہیں وہ مزید لٹ ڈالنے کے...
  11. عبدالقیوم چوہدری

    پانچ سال میں 28ارب ڈالر عمران خان کہاں سے ادا کرے؟

    پچھلے چار سال کی سیاست سے میرا (عام پاکستانی) تو جو حال ہوا سو ہوا، لیکن میری ریاست کو کیا فائدہ ہوا؟ کیا ریاست بہتر ریاست بنی یا مزید تباہی کی طرف لڑھک گئی؟ اس میں الف سے لیکر ی تک سب سیاستدان معہ جج اور جرنیل شامل ہیں۔ مجھے باسی یا تازی کرپشن کی کہانیاں نہیں چاہییے۔ اس اشرافیہ نما مخلوق کو...
  12. عبدالقیوم چوہدری

    پانچ سال میں 28ارب ڈالر عمران خان کہاں سے ادا کرے؟

    ایک صاحب نے ملازم رکھا اور اسے بتایا کہ تم نے بس ایک بکری کا خیال رکھنا ہے۔ ملازم بہت خوش ہوا۔ نوکری پر آئے پندرہ منٹ ہوئے تھے کہ مالک بولا، بکری کو اندر لے آؤ۔ وہ لے آیا۔ مزید پندرہ منٹ گزرے تو بولا اسے پچھلے دالان میں باندھ آؤ۔ وہ باندھ آیا۔ بیس منٹ بعد حکم دیا کہ چھت پر باندھ آؤ, وہ چھت پر...
  13. عبدالقیوم چوہدری

    پانچ سال میں 28ارب ڈالر عمران خان کہاں سے ادا کرے؟

    روس کے خلاف جنگ کیا ویسٹ انڈیز سے ڈالر منگوا کر لڑی گئی تھی؟ 'فواد' کے بڑے چاہیں، تو کیا ہو نہیں سکتا۔ :winking:
  14. عبدالقیوم چوہدری

    ايرانی حکومت کے کرپشن زدہ چہرے

    اگلے دس سے پندرہ سالوں میں چین نئی سپر پاور ہوگا اور سب سے پہلے امریکہ کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جو بو رہے ہو گے وہ کاٹو گے ضرور۔
  15. عبدالقیوم چوہدری

    ايرانی حکومت کے کرپشن زدہ چہرے

    بھیڑ کی کھال میں چھپے ہوئے بھیڑیے ہیں۔
  16. عبدالقیوم چوہدری

    پانچ سال میں 28ارب ڈالر عمران خان کہاں سے ادا کرے؟

    میرے وطن کے سجیلے جوانو، سارے بکرے تمھارے لیے ہیں۔ بکرے کھانے والوں کو بکروں کی باتوں پر غصہ بہت آتا ہے۔ آپ ذرا احتیاط کیجیے۔
  17. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی منظر نامہ

    نہیں، ہم تاویلیں گھڑیں گے۔ اگر، مگر، چونکہ، چنانچہ جیسے الفاظ اسی لیے ہیں۔ بدقسمتی سے ہمارے اخلاقی معیارات بہت ہی پست ہوچکے ہیں اور سیاست میں تو مخالف کو مجسم شیطان ثابت کرنا ہی اصل سیاست اور کاریگری ہے۔ اس میں جو جتنا زیادہ گرا ہوا ہو گا وہ اپنے آپ کو اتنا ہی کامیاب گردانے گا۔ رب کریم ہم سب...
  18. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی منظر نامہ

    سینٹ میں کل ہی دئیے گئے جوابات کہیں سے کاپی کرلیجیے۔ جہاں ایک وزیر موصوف اقرار کرہے تھے کہ پچھلے پانچ سالہ دور حکومت میں 33 ارب ڈالر قرضہ واپس کیا گیا ہے۔
Top