نتائج تلاش

  1. ت

    مبارکباد ضبط ،سالگرہ مبارک۔۔

    کھیل کود بعد میں کرلینا عمر پڑی ہے :battingeyelashes: پہلے تم دونوں کو کہیں بزی کراتی ھوں :battingeyelashes: یہ جو بحث لگا رکھی ہے سال ، دو سال ، تو کیونہ ابھی ہی میں دونوں کی کرادوں ا۔۔۔ :chatterbox:
  2. ت

    مبارکباد ضبط ،سالگرہ مبارک۔۔

    تم دونوں کو میں بزی کرائے دیتی ہوں ۔ :lol: سال دو سال چھوڑو کہو تو ابھی کرادوں ؟ :lol:
  3. ت

    فینسی حجاب

    :lol::lol::lol: آپکو کس نے بولا ہے کہ ہیتھرو سے ڈایریکٹ پاکستان نہیں جاتیں :confused: ؟
  4. ت

    مبارکباد نبیل بھائی آپکو بیٹی کی بہت بہت مبارک ہو

    گھر میں رحمت کا نزول بہت مُبارک ہو آپ سب کو :happy: میری طرف سے حال چال پوچھئیے گا ش کا اور سلام کہئیے گا ساتھ ہی مبارک بھی بولیں ۔ اور ننھی پریوں کو ڈھیر سارا پیار ۔ ۔۔
  5. ت

    مبارکباد ضبط ،سالگرہ مبارک۔۔

    زین یہی ہوتا ہے آس پاس ، رابطے میں ہے ۔ ای میل، فون پے ۔ مگر یہاں کم ہی آتا ہے ۔ بزی ہے ے ۔
  6. ت

    اطلاع

    فہیم،زین، شگفتہ ، کوئی بھی اِدھر آن نکلے تو پلیز ذرا موسم پے روشنی ڈالے پاکستان میں ، فروری کا پہلے ہفتے میں موسم کیسا ہؤتا ہے :confused: ؟ سردی ؟ بہت شدید سردی؟ کہ نارمل ؟ کوٹ کی ضرورت پڑتی ہے کیا ؟ اور اگر سردی ہے تو گیس تو ہوتی ہے ناں ہیٹر آن کرنے کو :worried: ؟
  7. ت

    مبارکباد ضبط ،سالگرہ مبارک۔۔

    یہ تھریڈ میں یاد دہانی کو اُوپر لا رہی ہوں کہ میرے پیارے پیارے لاڈلے کی برتھڈے آرہی ہے کل ، تو مجھے وش کرنا ہے تاکے یاد رہے نظر کے سامنے رہے ۔ :party:
  8. ت

    تاسف خوشی بہن کے بھائی کا انتقال

    فرینڈز کا بھی کوئی شکرگزار ہوتا ہے بھلا :confused: دوست تو ہوتے ہی اسی لئے ہیں دوستوں کے کام آئیں ۔۔انکے دکھُ سکھ کے شئیر ۔ ۔
  9. ت

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    اوہو :( ماوہ کے لئے درد ناک قسم کے تو گانے ہی نہیں لگائے میں نے :noxxx: یاد نا رہا :sad2:
  10. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    او :battingeyelashes: آپکو بھی چاہئیے :chatterbox: ابھی لیجئیے ۔ ۔۔ ۔ :battingeyelashes: یہی وہ خاص چیز ہے جو سب کو دیتی ہوں آپکو نہیں دی تھی ۔ اب خوش ہیں :battingeyelashes:
  11. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    آپ سے پہلے وہ خاص چیز زیک اور شگفتہ کے لئے رہی ہے :battingeyelashes: :lol: آپ پہلے نہیں ہیں بھئی ۔
  12. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    آپکی آئی ڈی یاہو درُست نہیں :battingeyelashes: میں نے بہت کوشیش کی ایڈ کرنے کی مگر نا ہوئی ۔ کل میں فون کرکے لے لون گی ۔ ڈونٹ وری ،
  13. ت

    مزاج کیسے ہیں (3)

    :battingeyelashes: جی خوشی مجھے اب اور کوئی جگہ نہیں مل رہی تھی بیٹھنے کی ، ہر جگہ بیٹھ لیٹ لیا سوچا اب چائے میں بیٹھ کے دیکھوں ذرا ۔ ۔ سردیاں چل رہی ہیں تو گرم چائے میں بیٹھکر بڑا مزہ آتا ہے ۔
  14. ت

    مزاج کیسے ہیں (3)

    :lol::lol: جی بلکل یہی بات ہے سردی سے بچنے کو میں چائے میں ڈبکی لگا ئے بیٹھی ہوں
  15. ت

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    انیجل آئی ۔۔ :headphone: :headphone:
  16. ت

    گپ شپ ود محفل اسٹارز

    ام الکتاب از ابوالکلام آزاد الرحیق المختوم از صفی الرحمن مبارک پوری سقوط بغداد سے سقوط ڈھاکہ تک آب گم از مشتاق احمد یوسفی :confused: یہ کتابوں کے نام ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ میری تو زبان پے ہی نہیں چڑھ رہے ۔ منہ سے بھی نہیں نکل رہے بلکے سوچنے سے بھی نہیں ادا ہوپارہے ۔ :lol:
  17. ت

    اطلاع

    میرے بچے بھی آپکے ہی جیسی پنجابی بولتے ہیں فہیم ۔ ۔ سمجھ لیتیں ہیں کیونکہ غصے میں ،میں پنجابی ہی بولتی ہوں اسلئے سمجھ لیتیں ہیں مگر جب کچھ بولنے کی کرتیں ہیں تو پھر اسی نوے پورے سو ،ساٹی وغیرہ ہی بولتیں ہیں :tongue:
  18. ت

    اطلاع

    ایک طرح محاذ ہی تو ہے نا ۔۔ شادی کروانے جارہی ہے تو یہ کونسا کسی محاذ سے کم ہے
Top