بہت شکریہ بھیا :)
یہ بے ایمانی تو بھلکڑ بھیا نے کی میں تو خود بے خبر رہی :)
پتا ہے بھیا میرا ایک ہزاروی مراسلہ آپ کی "بھیا اور بٹیا" والی کہانیوں کے جواب میں "سپیچ لیس" ہونے کا اعتراف تھا :)
بہت شکریہ جزاک اللہ :)
یہ اوتار ڈرانے یا رعب ڈالنے کے لیے نہیں :) بس مجھے اِن محترمہ کی آنکھوں کا عزم اچھا لگتا ہے سو اس تصویر کو بطور نمائندہ تصویر منتخب کیا :)
بہت شکریہ بھلکڑ بھیا :)
آپ نے "ارے لوگو" کہہ کر محفل میں منادی کرا دی :)
پکے پیڈے لوگوں کےساتھ پکا پیڈا ہونا پڑتا ہے
اور جس طرح آپ نے میری "سیریس و پر مزاح" شخصیت کا احاطہ کیا پڑھ کر آنکھوں میں نمی سی آ گئی