نتائج تلاش

  1. محمد خرم یاسین

    ایک غزل پیش کرنے کی جسارت: رقیبو تمہاری دعا چاہتا ہوں

    خوبصورت غزل ہے۔ اس میں انفرادیت اجتماعیت سے زیادہ ہے۔ شخصی غزل بھی کہہ سکتے ہیں :)
  2. محمد خرم یاسین

    مدد درکار ہے

    السلام علیکم! میں شاعری پر تنقیدی مضامین ارسال کرنا چاہتا ہوں۔ کس لڑی میں اور کیسے کروں۔ لکھا آرہا ہے کہ یہاں یہ حق نہیں ہے۔ اسی طرح اگر شاعری بھیجنی ہے تو کیا طریقہ ہے؟
  3. محمد خرم یاسین

    تعارف میراتعارف

    جی ہاں :)
  4. محمد خرم یاسین

    تعارف میراتعارف

    آپ کا حسنِ نظر۔ جزاک اللہ ۔ انشا اللہ :)
  5. محمد خرم یاسین

    تعارف میراتعارف

    جی، شکریہ، ممنون ہوں :)
  6. محمد خرم یاسین

    تعارف میراتعارف

    جی، شکریہ۔
  7. محمد خرم یاسین

    تعارف میراتعارف

    سیکھنا دو طرفہ ہوتا ہے۔ یقینا میں یہاں بہت کچھ سیکھوں گا۔ انشا اللہ :)
  8. محمد خرم یاسین

    تعارف میراتعارف

    جی نہیں، میں نے نثمیں ہی لکھا ہے۔ اس کا مطلب ہے نثری نظمیں :)
  9. محمد خرم یاسین

    تعارف میراتعارف

    جی سر شکریہ۔ جزاک اللہ
  10. محمد خرم یاسین

    تعارف میراتعارف

    جی سر شکریہ۔ جزاک اللہ
  11. محمد خرم یاسین

    تعارف میراتعارف

    محمد خرم یاسین رہائش: فیصل آباد تعلیم: پی ایچ ڈی سکالر مشاغل: انٹرنیٹ، نثمیں، افسانہ، تحقیق و تنقید پیشہ: ریسکور، شعبہ تدریس، ریڈیو پاکستان (دبستان، ہم نوجوان) کتب:تدوین کلامَ بسمل، احمدرضا خان بریلوی کی شاعری کا تحقیدی جائزہ، نثمیں
  12. محمد خرم یاسین

    نثری نظمیں : ’’ بلاعنوان ‘‘ ۔۔۔ م۔م۔مغل ؔ

    ڈاکٹر طارق ہاشمی کا پی ایچ ڈی کا مقالہ ’’اردو نظم کی تیسری جہت‘‘ پڑھ کر یقینا احباب کے نثری نظم کے حوالے سے خدشات و تحفظات دور ہو جائیں گے۔
  13. محمد خرم یاسین

    نثری نظمیں : ’’ بلاعنوان ‘‘ ۔۔۔ م۔م۔مغل ؔ

    جناب، جامع تعریف کے مطابق تو نا غزل، غزل ہے اور نا ہی نظم ، نظم ہے۔ نثری نظم، نثر اور نظم کے درمیان کی چیز ہے جو اردو کو بچانے اور اظہار و ابلاغ کے لیے آسان ترین ذرائع مہیا کرنے ایک کوشش ہے۔ پوری دنیا میں اگر نظم کی کوئی قسم ترجمہ ہوسکتی ہے تو وہ نثری نظم ہے۔ اس اعتبار سے نثری نظم اردو غزل سے...
  14. محمد خرم یاسین

    نثری نظمیں : ’’ بلاعنوان ‘‘ ۔۔۔ م۔م۔مغل ؔ

    جناب، پہلی بات تو یہ کہ نثری نظم بھی نظم ہی ہے۔ اس میں کوئی دو رائے نہیں، اس موضوع پر بہت سارے مباحث کے بعد یہ بات تسلیم کی جاچکی ہے۔ دوسرا یہ کہ غزل کی نسبت نا صرف یہ کہ یہ با آسانی کسی بھی زبان میں ترجمہ ہوسکتی ہے بلکہ اپنے کینوس میں غزل سے بہت بلند ہے۔ آپ اردو، عربی فارسی سے نکل کر دیکھیے آپ...
  15. محمد خرم یاسین

    نثری نظمیں : ’’ بلاعنوان ‘‘ ۔۔۔ م۔م۔مغل ؔ

    بہت خوبصورت نظمیں ہیں۔ اللہ کرے زورِقلم اور بھی زیادہ
  16. محمد خرم یاسین

    نظم -خزاں کے رنگوں میں ایک رنگ اداسی کا

    السلام علیکم! ہنستے ہوئے ہونٹ اور قہقہے کچھ عجیب دکھائی دیتا ہے۔ مزید یہ کہ یہ تبدیلیاں کر لی جائیں تو زیادہ بہتر ہوگا۔ تیرے ہنستے ہوئے ہونٹوں پر نجانے کیوں آہوں کا گماں ہوتا ہے باقی نظم خوبصورت ہے :)
  17. محمد خرم یاسین

    ایک گُلاب کا پھول پایا

    السلام علیکم! آپ کی نظم میں بنت کا مسئلہ ہے۔ مصرعے اگر کسی ایک موضوع کو بہتر طریقے سے پیش کریں تو بہت بہتر ہے۔
  18. محمد خرم یاسین

    تمنا بھول جانے کی

    مسئلہ پھر وہی بحر کا ہے ۔
  19. محمد خرم یاسین

    لا پتہ انسانیت !

    بہت عمدہ نثم ہے۔ اگر کرافٹنگ میں یہ چند مصرعے ایک ہی مصرعہ بنا دیے جائیں تو کیسا رہے گا؟ یہ کسی کی بیٹی ہے،کسی لاپتہ باپ کی بیٹی کسی لاپتہ شوہر کی بیوی، کہاں ہے اسکا بیٹا،کہاں ہے اسکا بھائی
  20. محمد خرم یاسین

    دھواں سگریٹ کا ۔۔۔!!

    السلام علیکم! بہت معذرت کے ساتھ، اس میں اگر آپ دھویں کو موضوع بنارہے ہیں تو اسی پر رہئے۔یہ نظم کے معیار پر پوری نہیں اترتی۔ نثری نظم اسے کہہ بھی لیں تو اس میں کرافٹنگ کا مسئلہ موجود ہے۔
Top