نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    تعارف میں آراشی

    سوشل میڈیا سے جس قسم کے اراکین نے آنا ہے وہ سنجیدہ شعر و ادب سے ویسے بھی مائل نہیں ہونے والے۔ :) :) :)
  2. محمداحمد

    تعارف میں آراشی

    یہ بات محفلین کی اچھی ہے کہ کم از کم سالگرہ پر رونق بحال ہو جاتی ہے۔ ایسا ہرگز نہیں ہے۔ بلکہ میں تو یہ سمجھتا ہوں کہ اب جب بہت سے لوگ غیر فعال ہیں تو آپ ہی لوگوں کے دم قدم سے محفل چل رہی ہے۔ اس میں آپ ہیں۔ گلِ یاسمین، سید عمران، عدنان بھائی، وارث بھائی، عبدالرؤف بھائی و دیگر بالخصوص شامل ہیں۔
  3. محمداحمد

    تعارف میں آراشی

    ویسے میں کوشش کرتا ہوں کہ جن موضوعات پر گفتگو ہو سکے وہ گاہے گاہے محفل میں شامل کرتا رہوں۔ اور اُن پر کچھ نہ کچھ بات بھی ہوتی ہے۔ اب چونکہ محفل کی "کریم" محفل پر فعال نہیں ہے تو ان لڑیوں میں پرانے والے چسکے دیکھنے کو نہیں ملتے۔ :) :) رہے بحث و مباحث، تو ایک زمانہ ہوا اب محفل پر صحتمند مباحثے...
  4. محمداحمد

    تعارف میں آراشی

    مجھے یاد پڑتا ہے کہ محمد عبدالرؤوف بھائی نے کسی لڑی میں مجھ سے کہا تھا کہ میں اب اپنا کلام محفل پر کیوں شائع نہیں کر رہا۔ لیکن ہوا یہ کہ مصروفیت کے باعث میں اس بات کا جواب نہیں دے سکا اور پھر بعد میں مجھے وہ پوسٹ مل بھی نہیں سکی۔ سو اس بات کا جواب یہاں دے دیتا ہوں۔ ایک بات تو وہی ہے جو سب کے...
  5. محمداحمد

    تعارف میں آراشی

    مجھے لگتا ہے کہ محفل اب نئے آنے والوں کی اُس طرح دامن گیر نہیں ہوتی۔ جیسا کہ پہلے کبھی ہوا کر تی تھی۔ کہ یہاں آنے والا یہاں سے جانے کا سوچ بھی نہیں پاتا تھا۔
  6. محمداحمد

    تعارف میں آراشی

    خوش آمدید! لگتا ہے آپ کچھ دن ہی محفل پر رہے۔
  7. محمداحمد

    ورڈل/اردل

    Urdle (29) اُردل ⬛⬛⬛🟧 ⬛⬛⬛⬛ ⬛⬛⬛⬛ ⬛⬛⬛⬛ ⬛⬛⬛⬛ 🟦⬛🟧⬛ 🟦⬛⬛🟧 https://urdle.chaoticity.com ہم پہ گرا۔ :confused:
  8. محمداحمد

    ورڈل/اردل

    Wordle 236 5/6 🟨⬜⬜🟨⬜ ⬜⬜⬜🟩⬜ ⬜⬜⬜🟨⬜ ⬜⬜⬜⬜⬜ 🟩🟩🟩🟩🟩
  9. محمداحمد

    'محبوب آپ کے قدموں میں؟' ‎پُراسرار دنیا کے اسرار و رموز

    یہیں محفل میں کھول لیں ایک آستانہ! محفل پر کوچے تو بہت سے ہیں ، ایک آدھ آستانہ بھی ہونا چاہیے۔ :) :) نیرنگ خیال بھائی سے مشورہ کر لیں کہ محفل پر نیا اسٹارٹ اپ کیسے شروع کرتے ہیں۔ :) :)
  10. محمداحمد

    سمارٹ فونز کی کارستانیاں: پرانی کتابوں کے اتوار بازار بھی خریداروں سے خالی ہونے لگے

    کتابیں نہ پڑھنے کی ایک اور بنیادی وجہ یہ ہے کہ ہمارے ہاں کا عمومی تعلیمی نظام انتہائی غیر معیاری ہے۔ اور اچھے خاصے تعلیمی سال گزارنے کے باوجود بچوں کی اکثریت کو اردو اور انگریزی زبان پڑھنے اور سمجھنے میں دشواری ہوتی ہے۔ انگریزی اسکول کے بچے انگریزی تو پڑھ اور سمجھ لیتے ہیں لیکن اردو کی کتابیں...
  11. محمداحمد

    سمارٹ فونز کی کارستانیاں: پرانی کتابوں کے اتوار بازار بھی خریداروں سے خالی ہونے لگے

    درست!! جی ہمارا تعلیمی نظام چونکہ امتحان پاس کرنا سکھاتا ہے ۔ اس لئے ہمارے ہاں کے بچوں کو غیر نصابی مطالعے کا کوئی فائدہ نظر نہیں آتا۔ نہ ہی آج کے ٹیچر غیر نصابی مطالعے کو فروغ دیتے نظر آتے ہیں۔ لیپ ٹاپ کا تو یہ ہے کہ وہ ہر طرح کی کمپیوٹیشن کے کام آسکتا ہے۔ لیکن کنڈل صرف کتابوں تک محدود ہے۔...
  12. محمداحمد

    انڈرائڈ فون کے بہترین اطلاقیے

    اگر آپ کا ڈیٹا کا استعمال کم ہے اور آپ کو صرف چند ایپس پر انٹرنیٹ چاہیے ہوتا ہے تو آپ نیٹ گارڈ استعمال کر سکتے ہیں۔ یہ آپ کے انٹرنیٹ کے استعمال کو مانیٹر کرے گااور صرف اُنہی ایپس کو انٹرنیٹ کی سہولت دے گا جسے آپ چاہیں۔ کچھ فونز میں یہ سہولت پہلے سے ہی موجود ہوتی ہے لیکن سب میں نہیں ہوتی۔
  13. محمداحمد

    پرانے فون سست کرنے پر ایپل کمپنی پر 2 کروڑ 70 لاکھ ڈالر جرمانہ

    جرمانہ دینے پر رضامندی تو ایک طرح کا اعترافِ جرم ہوا؟ یا انہوں نے اپنی مارکیٹ بچائی؟
  14. محمداحمد

    سمارٹ فونز کی کارستانیاں: پرانی کتابوں کے اتوار بازار بھی خریداروں سے خالی ہونے لگے

    ویسے ہمارے ہاں تو لوگوں میں کتابیں پڑھنے کا رواج بہت کم ہے۔ اور جو لوگ کتابیں پڑھتے ہیں وہ زیادہ تر ایسے ہیں جو ہارڈ کاپیز پڑھتے ہیں اور پھر اُن کے بعد وہ لوگ ہیں جو ہارڈ کاپیز بھی پڑھتے ہیں اور سافٹ کاپیز بھی۔ لوگوں میں کتابیں پڑھنے کے رجحان کو فروغ دیا جانا بہت ضروری ہے چاہے وہ کسی بھی شکل...
  15. محمداحمد

    ورڈل/اردل

    Urdle (28) اُردل 5/7 🟧⬛⬛⬛ 🟦⬛⬛⬛ ⬛🟦🟧⬛ ⬛⬛⬛🟦 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  16. محمداحمد

    ورڈل/اردل

    Wordle 235 6/6 ⬜⬜🟨🟨⬜ ⬜🟨⬜⬜⬜ ⬜⬜⬜⬜🟩 ⬜🟨⬜⬜⬜ ⬜⬜⬜⬜⬜ 🟩🟩🟩🟩🟩
  17. محمداحمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    Steal Like an Artist -Austin Kleon یہ گذشتہ ماہ پڑھی۔
  18. محمداحمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    فنِ ناول نگاری۔ ڈاکٹر عبدالسلام
  19. محمداحمد

    'محبوب آپ کے قدموں میں؟' ‎پُراسرار دنیا کے اسرار و رموز

    ارے ابھی تک آستانہ نہیں کھلا۔ محفل پر تو آپ کے مریدین جا بجا نظر آتے ہیں۔ :) :)
Top