نتائج تلاش

  1. dxbgraphics

    پرویز مشرف کا ہاتھ دیکھ کر ان کے مستقبل کے بارے میں بتا سکتا ہوں۔ پیر پگاڑا

    بتا دیا ہے شاید تبھی تو اترنے یعنی پاکستان آنے کا نام نہیں لے رہے ہیں
  2. dxbgraphics

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ چار

    تربوز اگر سبزی تو تو اوپر دیئے گئے اشتہار میں ثمر کو سبزی پڑھا اور سمجھا جائے
  3. dxbgraphics

    سیدمصطفی کمال مسلم دنیاکےجواں سال لیڈر

    بلکل ٹھیک کہا شمشاد بھائی ۔۔ مجھے ڈر ہے کہ کہیں بوریوں کےڈھیر نہ لگ جائیں:nailbiting:
  4. dxbgraphics

    سیدمصطفی کمال مسلم دنیاکےجواں سال لیڈر

    آپ لوگوں کی پوسٹ پر شکریہ کرنے والے نہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟:eek: :eek: :eek: :eek: یا شاید شکریہ کا بٹن دبانے والوں کو اپنا آپ بوری میں بند نظر آتا ہوگا شاید:rolleyes:
  5. dxbgraphics

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    جیہ بہن کیسی ہیں اور ابو گبین بمعہ گبین کیسے ہیں
  6. dxbgraphics

    سیدمصطفی کمال مسلم دنیاکےجواں سال لیڈر

    پاکستان کو اللہ ہمیشہ قائم و دائم رکھے گا۔ تقسیم پاکستان کو بلنڈر کہنے والے اس شخص کی بکواس کسی بھی پاکستانی کے سننے کی برداشت سے باہر ہے
  7. dxbgraphics

    سیدمصطفی کمال مسلم دنیاکےجواں سال لیڈر

    اس کا کوئی بھی جواب نہیں ہوگا گہرائی کم اورلمبائی زیادہ باتیں کرنے والوں کے پاس تو بھول جائیے کہ اس لڑی پر اس بات کا کوئی جواب دے گا۔ میڈیا کے سامنے ثبوت ہوتے ہوئے بھی اس ڈھٹائی سے جھوٹ بولتا ہے تو عام لوگوں کے ساتھ ان کا رویہ کیا ہوگا۔ لعنت ہے ایسے جھوٹ بولنے والوں پر
  8. dxbgraphics

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    سب اچھے ہیں۔ آپ سنائیں
  9. dxbgraphics

    الف بے پے کا کھیل 39ویں قسط

    ٹہریئے جناب ۔ ٹ کو ڈکار گئے آپ
  10. dxbgraphics

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ چار

    ثمر وغیرہ بھی ساتھ لانے کو کہیئے گا۔
  11. dxbgraphics

    الف بے پے کا کھیل 39ویں قسط

    تُسی لاجواب ہو
  12. dxbgraphics

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ چار

    حیراں ہوں ڈاکیہ آیا اور گیا ۔ ہمیں خبر تک نہ ہوئی
  13. dxbgraphics

    پرویز مشرف کا ہاتھ دیکھ کر ان کے مستقبل کے بارے میں بتا سکتا ہوں۔ پیر پگاڑا

    ہے تو پرانا لیکن میں نے آج دیکھا پرویز مشرف سید صاحب کو
  14. dxbgraphics

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ چار

    ذی روح موجود ہے کوئی یہاں؟
  15. dxbgraphics

    الف بے پے کا کھیل 39ویں قسط

    ایسا ہی اظہار سب کو کرنا چاہئے
  16. dxbgraphics

    کیا آپ نے کبھی کسی کو چھیڑا

    پاکستانی تو بہت ہی مہذب طریقے سے گھورتے ہیں۔ یہاں دوبئی میں تو کچھ عجیب گھورنا ہوتا ہے
  17. dxbgraphics

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ چار

    زمانہ ہوچکا کہ صبح ہوچکی ہے یہاں بھی
  18. dxbgraphics

    الف بے پے کا کھیل 39ویں قسط

    ہمت نہ ہاریں۔ دھاگے کی رفتار بڑھ جائیگی
  19. dxbgraphics

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    السلام علیکم! میں بھی آفس میں پہنچ چکا ہوں۔۔۔ شمشاد بھائی بھی آتے ہی ہونگے
Top