نتائج تلاش

  1. عزیزامین

    ڈاکٹرز اور مستقبل کے ڈاکٹرز کے نام ۔ ایک چھوٹی سی کوشش

    آپ ہیں تو میری طرح پاکستانی نا؟
  2. عزیزامین

    فلسطین پر نیا زمرہ یا ایسا ہی کچھ بنایا جائے۔

    ہو سکتا ہے مجھ جیسے کم علم کم عقل سمجھ نا پایں لیکن دعا کے عمل میں اضافہ ہو گا
  3. عزیزامین

    ڈاکٹرز اور مستقبل کے ڈاکٹرز کے نام ۔ ایک چھوٹی سی کوشش

    کیا اس دھاگے کا نام یہی بہتر ہے یا؟ فخر پاکستان ہو؟
  4. عزیزامین

    ڈاکٹرز اور مستقبل کے ڈاکٹرز کے نام ۔ ایک چھوٹی سی کوشش

    فرحت کیانی صاحبہ کا کیا مضمون ہے؟
  5. عزیزامین

    فلسطین پر نیا زمرہ یا ایسا ہی کچھ بنایا جائے۔

    تو کیا ہوا اس سے فرق نہیں پڑتا
  6. عزیزامین

    فلسطین پر نیا زمرہ یا ایسا ہی کچھ بنایا جائے۔

    یہ ملائم ہے ؟برحال اس زمانے میں چپ رہنے میں عافیت اللہ حافظ
  7. عزیزامین

    فلسطین پر نیا زمرہ یا ایسا ہی کچھ بنایا جائے۔

    آپ ووٹ کیوں نہیں کرا لیتے زمرہ ہو یا نہ ہو۔ ویسے اس طرح تو نہ کہنے والے گناہ کے مرتکب ہوں گے ۔ اللہ ہمیں ہدایت دے آمین
  8. عزیزامین

    فلسطین پر نیا زمرہ یا ایسا ہی کچھ بنایا جائے۔

    میں ایک درخواست کروں اگرآپ کو فورم بنانا آتا ہے تو ایسا فورم بنایں جو مسلم اور خاص طور پر ایسے ممالک کے لیے وقف ہو آمین
  9. عزیزامین

    فلسطین پر نیا زمرہ یا ایسا ہی کچھ بنایا جائے۔

    http://www.bing.com/videos/search?q=hum+mustafvi+hain&docid=608002219271915150&mid=6A5E38EB806F7D3FA13D6A5E38EB806F7D3FA13D&view=detail&FORM=VIRE5#view=detail&mid=6A5E38EB806F7D3FA13D6A5E38EB806F7D3FA13D
  10. عزیزامین

    فلسطین پر نیا زمرہ یا ایسا ہی کچھ بنایا جائے۔

    مجھے تو لگتا ہےایسا ہونا چاہئیے۔بس یہ تو ہم سب کا امتحان ہے جس میں آپ پورے اُترےہیں محمد اسلم صاحب جزاک اللہ
  11. عزیزامین

    فلسطین پر نیا زمرہ یا ایسا ہی کچھ بنایا جائے۔

    احتجاج نہ کریں اس زمرہ پر اس ملک پر معلومات شئیر کریں۔ ویسے اتنے مظالم پر احتجاج بھی جرم نہیں
Top