نتائج تلاش

  1. ہادیہ

    حسرت ان مطلعوں پہ ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    ظہیر بھیا اتنا تو "نظر" آتا ہے کہ "ہر چیز" نظر آئے بس غلط فہمی بھی ہوسکتی ہے نا۔:)
  2. ہادیہ

    حسرت ان مطلعوں پہ ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    ہاہاہا۔۔اعلیٰ واہ۔۔ کیا شاعرانہ اٹیک کیا ہے ۔تُرکی بہ تُرکی باقی تبصرہ ادھار۔۔رسید مجھے پڑھنے میں غلطی ہوئی۔۔میں سمجھی "معطلیوں" پر حسرت ہورہی ہے۔۔
  3. ہادیہ

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    مجھے نہیں معلوم۔۔آپ لوگ اپنی بحث اور تجربات کا اشتراک جاری رکھیں۔مجھے تبصرہ نہیں کرنا۔شکریہ
  4. ہادیہ

    دو مکالموں کے لطیفے

    ہاں جی ۔۔ گوشت کو معافی ہی معافی۔۔ وہ تو صرف کھانے پر زور ہوتا یہ کون دیکھتا یہ کنہ گوشت ہے یا میسنہ۔۔ :rollingonthefloor:
  5. ہادیہ

    دو مکالموں کے لطیفے

    میں نے اردو میں نہیں کہا تھا بلکہ اسی زبان کا لفظ استعمال کیا تھا جو میں نے سنا ہوا ہے یعنی مادری زبان "پنجابی" میں۔۔ یہ تو عدنان بھائی سے پتہ چلا یہ کنہ نہیں گھنہ بن جاتا اردو زبان میں:)
  6. ہادیہ

    دو مکالموں کے لطیفے

    کُنہ کو کنہ ہی رہنے دیں۔۔۔ اور لطائف شئیر کرلیں ۔۔ہی ہی ہی
  7. ہادیہ

    دو مکالموں کے لطیفے

    میں بھی تو پنجابی ہوں ۔ جب میں نے کُنہ کہا تھا تب "گھنہ" بنادیا۔۔۔ پنجابی لفظ کنہ ہی استعمال کرتے ہیں۔چوہدری بھیا تو مہمان بن گئے ہیں آتے ہی نہیں ۔کبھی کبھی آتے ہیں:(
  8. ہادیہ

    دو مکالموں کے لطیفے

    آپ سوچ لیں پھر بتا دیجیے گا۔ میں نے تو عدنان بھائی کے کہنے کے بعد اپنے مراسلے میں تدوین کردی تھی "کُنہ" کو "گھنہ" کردیا تھا۔:)
  9. ہادیہ

    دو مکالموں کے لطیفے

    اچھااا۔۔!! یہ "مثبت" معنی میں لیا جاتا ہے میں بھی کہوں عدنان بھائی "متفق" کا بٹن بار بار کیوں دبا رہے ہیں۔۔:p:D
  10. ہادیہ

    دو مکالموں کے لطیفے

    یعنی آپ "راضی" ہیں آپ کو "گھنہ بھائی" ہی کہیں گے اب۔۔:ڈی
  11. ہادیہ

    دو مکالموں کے لطیفے

    چلیں "گھنہ بھائی" کہہ لیتے ہیں اب خوش؟ :)
  12. ہادیہ

    دو مکالموں کے لطیفے

    لوگ سچ ہی کہتے ہیں مگر صرف "میسنہ" نہیں "گھنہ" بھی کہتے ہیں۔:rollingonthefloor::laugh:
  13. ہادیہ

    محفل کی بارہ دری

    جی الحمداللہ۔۔ اچھے ہورہے۔۔ آپ کے؟؟
  14. ہادیہ

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام ۔۔۔
  15. ہادیہ

    تبدیلی یا نظر کا دھوکا؟

    ہم نہیں کرتے تبصرہ۔۔۔ ووٹ کاسٹ کردیا:)
  16. ہادیہ

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    میں تو ہر لڑی میں اچھے انداز میں شرکت کرتی ہوں۔۔۔ اوکے میں چپ اب۔۔ آپ لوگ اپنے تجربات بیان کیجیے:)
  17. ہادیہ

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    فرقان بھائی یہی تو کہہ رہے تھے سب اپنے تجربے بیان کرتے ہیں۔۔ میں بھی اسی بنیاد پر بات کررہی ہوں۔۔
  18. ہادیہ

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    آپ کو میرے کس تبصرے سے لگا ایسا۔۔۔ بھئی میں نے ہمیشہ لمبے لمبے تبصرے کا ذکر کیا ہے وہ بھی اس حوالے سے کہ اسٹیمنا بہت ہے۔ یہ تو نہیں کہا کہ آپ لوگ بے عزتی کرنے آتے ہیں یا نہیں۔۔ وغیرہ وغیرہ۔۔
  19. ہادیہ

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    یہ سیاسی سیکشن ہے میں سمجھی مذہبی ہے۔ اور سیڈ اموجی موڈ کے لیے استعمال کیا تھا۔۔ باقی مشورے اچھے ہیں میں نے تو کبھی نوازشریف یا عمران خان کے حق میں بھی ویوز نہیں دیے۔۔ آپ لوگ اچھا کرتے ہیں دل پر لیے بغیر بات کرتے ہیں۔ یہ تو معلوماتی ہے
Top