[align=right:6fba807c1e]یہ اُس دور کی بات ہے جب بغداد ہلاکو خان کی تباہیوں سے اُجڑ گیا تھا۔مسلم دنیا میں علم و ادب کا مرکز سمجھا جانے والا بغداد اپنی قسمت پر رو رہا تھا۔لیکن کوئی نہیں تھا جو اُسے بچانے آتا اور آتا بھی کیوں ؟اس لئے کہ امیر بغداد کا حال یہ تھا کہ ہیرے اور جواہرات کو دیکھ کر اُس کی...