نتائج تلاش

  1. حجاب

    گانوں کا کھیل

    رات بھر کا ہے مہماں اندھیرا م
  2. حجاب

    "میری پسند"

    بڑا ویران موسم ہے کبھی ملنے چلے آؤ ہر اک جانب تیرا غم ہے کبھی ملنے چلے آؤ ہمارا دل کسی کی جدائی کے بھنور میں ہے ہماری آنکھ بھی نم ہے کبھی ملنے چلے آؤ تمہیں تو علم ہے میرے دلِ وحشی کے زخموں کو تمہارا وصل مرہم ہے کبھی ملنے چلے آؤ اندھیری رات کی خموشی اور تنہا دل دیئے کی لو بھی مدّھم...
  3. حجاب

    اب کس کو آنا ہے 7

    اب ماہ وش یا پاکستانی شمشاد صاحب تو غائب
  4. حجاب

    اداسی ۔ اشعار

    اداس موسم کے رتجگوں میں ہر ایک لمحہ بکھر گیا ہے ہر ایک راستہ بدل گیا ہے پھر ایسے موسم میں کون آئے کوئی تو جائے تیرے نگر کی مسافتوں کو سمیٹ لائے تیری گلی میں ہماری سوچیں بکھیر آئے تجھے بتائے کہ کون کیسے اچھالتا ہے وفا کے موتی تمہاری جانب کوئی تو جائے میری زبان میں تجھے بُلائے ہماری...
  5. حجاب

    اب کس کو آنا ہے 7

    جی میں‌ منگل کو آئی تھی پھر بدھ کو 5 منٹ کے لئے اُس کے بعد آج :( اب قیصرانی یا پاکستانی
  6. حجاب

    گانوں کا کھیل

    خوابوں میں تو ہے خیالوں میں تو ہے (مہدی حسن ) ت
  7. حجاب

    بیت بازی

    یہ اور بات خود کو بہت تباہ کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر یہ دیکھ تیرے ساتھ تو نباہ کیا۔۔۔۔۔۔۔ عجب طبعیت درویش تھی کہ تخت و تاج اُسی کو سونپ دیا اور بادشاہ کیا۔۔۔۔۔۔۔
  8. حجاب

    مبارکباد اعجاز صاحب کے 4000 پیغامات

    بہت مبارک ہو اعجاز صاحب۔
  9. حجاب

    تاریخِ اسلام کا ایک دلچسپ سوالنامہ۔

    اب میں حوالہ کہاں سے لاؤں :( جو بھی کچھ اچھا لگے اگر تو محفل پر لکھ دیتی ہوں ،اب حوالہ نہ ہو تو کیا نہیں لکھوں بتادیں آپ سب تو نہیں لکھوں گی۔
  10. حجاب

    تاریخِ اسلام کا ایک دلچسپ سوالنامہ۔

    ماہنامہ شعاع ڈائجسٹ کے اگست 2006 کے شمارے سے ۔باتوں سے خوشبو آئے ،سے لیا ہے۔
  11. حجاب

    "میری پسند"

    ہزار آنکھوں پہ خوابوں نے دستکیں دی تھیں مگر وہ حال تھا دل کا کھلا نہ کرتا تھا۔۔۔۔۔۔ بہت کمال تھے اس میں اور ایک یہ بھی تھا کہ ایک مقام سے آگے وفا نہ کرتا تھا۔۔۔۔۔۔
  12. حجاب

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    محبت کیا ہے بتاؤ ہمیں یہ سمجھاؤ کوئی کہتا ہے خوشبو ہے ستارہ ہے اشارہ ہے کوئی جذبہ ہے یا خواہش کسی کے نام مٹنے کا ہر ایک پل سانس دل دھڑکن کسی کے نام لکھنے کا مسلسل بے قراری ہے مسلسل درد کا موسم کسی کے دل کی راحت ہے کسی کی یاد کا ماتم یہ کیسی آہ و زاری ہے ہمیں خواہش تمھاری ہے محبت...
  13. حجاب

    اب کس کو آنا ہے 7

    جی ابھی سنا دیتی ہوں شعر آپکو ،میں نے ابھی ایک میسیج پوسٹ کیا ہے پہلے وہ پڑھیں آپ ۔
  14. حجاب

    تاریخِ اسلام کا ایک دلچسپ سوالنامہ۔

    [align=right:43c34f18a0][color=#0000BF]تاریخِ اسلام کا ایک دلچسپ سوالنامہ۔ ٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪ قیصرِ روم نے حضرت معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہُ کی طرف خط لکھا کہ مجھے مندرجہ ذیل کے بارے میں اطلاع دی جائے۔ ایسی جگہ جس کا کوئی قبلہ نہ ہو۔ ایسا شخص جس کا کوئی باپ نہ...
  15. حجاب

    اب کس کو آنا ہے 7

    اب بوچھی یا پھر سے قیصرانی
  16. حجاب

    اب کس کو آنا ہے 7

    جی آج کافی وقت دے دیا کیونکہ نیٹ ٹھیک ہے ،اللہ نظرِ بد سے بچائے ۔ آمین ! اب محب یا قیصرانی
  17. حجاب

    گانوں کا کھیل

    بھول گئی سب کچھ یاد نہیں اب کچھ ن
  18. حجاب

    بیت بازی

    نہ گیت ہے نہ سخن اب نہ حرف ہے نہ پیام کوئی بھی حیلہء تسکیں نہیں اور آس بہت ہے اُمیدِ یار نظر کا مزاج درد کا رنگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تم آج کچھ بھی نہ پوچھو کہ دل اداس بہت ہے۔
  19. حجاب

    اب کس کو آنا ہے 7

    آ گئی ہوں میں پھر اب شمشاد صاحب
  20. حجاب

    بیت بازی

    یہ تیری آنکھ ہے یا جھیل کے پاکیزہ کنول یہ تیرا چہرہ ہے یا سجدہ گہِ نورِ سحر یہ تیری مانگ میں افشاں ہے کہ تاروں کا ہجوم یہ تیرے لب ہیں کہ یاقوت سے انمول گُہر
Top