چکن اور بمبئی بریانی کھائی ہوئی ھے اور دونوں ہی پسند ہیں مگر باقی بریانیوں کے بارے میں کچھ کہہ نہیں سکتا کہ کبھی مقابلہ نہیں ہوا ان سے:)
اب تو عرصہ ہوا بریانی کی بھینی بھینی خوشبو سونگھے ہوئے بھی:(:(
آپس کی بات ھے کل میرے پاس بھی نہیں کھل رہا تھا:)
میرے خیال سے وہی تکنیکی خرابیاں باعث ہیں اس کا۔ ویسے باقی تینوں احباب نے اس کو سراہا۔۔۔ مطلب ان کے ہاں یہ پیج کُھلا:)
ث سے کیا کہوں کہ ج سے جلدی بتایئے یہ بات آپ نے ناراض ہو کر کی یا مذاق میں؟ کم از کم ایک شتونگڑہ چپکا دیا کیجیئے کہ موڈ کا اندازہ لگایا جا سکے:confused: