نتائج تلاش

  1. حسن علوی

    آخری تصویر

    جناب نہیں ڈاکٹر صاحب محترمہ کہیئے۔ تعبیر صاحبہ جن کی یہ پوسٹ ھے آپی ہیں بھائی جان نہیں ہیں:)
  2. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    محفل سے اس قدر لاپروائی شمشاد بھائی کی طرف سے قابلِ قبول ھے تو نہیں مگر چلو ایک موقع دیئے دیتے ہیں۔ کیا کہتے ہیں ڈاکٹر صاحب؟
  3. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    آج تو ابھی تک شمشاد بھائی کا گیڑا بھی نہیں لگا۔ کہاں رہ گئے؟
  4. حسن علوی

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    جب آدمی ویلا ہوتا ھے س) تنہائی کا علاج کیا کیجیئے گا؟
  5. حسن علوی

    توجہ پلیز : حسن علوی

    السلام علیکم شگفتہ آپی میں نے ڈاکٹر دعاگو (عمران سیریز) کے صفحات 125 تا 150 لکھ کر پوسٹ کر دیئے ہیں۔ شکریہ
  6. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    اگر ایسی تحریریں مزید درکار ہیں تو آپ کو محسن صاحب سے بہت اچھے تعلقات استوار کرنا ہوں گے، دوسری صورت میں امید کم ہی ھے۔ ویسے اس ضمن میں جہاں تک ہم سے بن پڑا ضرور کاوش کرتے رہیں گے۔:)
  7. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    ارے ڈاکٹر صاحب محسن بھائی کے اس اندازِ بیاں کے تو ہم کب سے گرویدہ ہوئے بیٹھے ہیں۔ کم مگر بہت عمدہ لکھتے ہیں۔
  8. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    بہت خوشی ہوئی یہ جان کر کہ آپ مقابلے کے امتحان میں نمودار ہو رہی ہیں۔ اللہ پاک آپ کو کامیابی نصیب فرمائے (آمین) یہ کہیئے کہ سی ایس ایس کے امتحان کے بعد کیا ارادہ ھے، کونسا عہدہ نشانے پر رکھا ہوا ھے آپ نے؟
  9. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    بہت خوب کہی محسن بھائی۔ ہم نے تو قیس سے متعلق ایک شعر ہی پڑھا اور چند ایک ضعیف حقایات جانی لیکن آپ تو میاں قیس کی بابت بہت کچھ دریافت کر چکے صاحب کہ ان کے کھینچے گئے نقشے اور زائچے بھی نہ چھوڑے ماشاءاللہ۔ اس قدر گہرا مطالعہ کسی ہستی کے بارے میں، یہ سہرا آپ ہی کے سر ہوا برادر:grin: اور مزاج کی...
  10. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    زولوجی سوار ھے؟ خیریت؟ کیا کوئی ڈگری وغیرہ کر رہی ہیں یا ویسے جانوروں کے علم میں دلچسپی پیدا ہو گئی ھے؟
  11. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    وعلیکم السلام حضرت آپ ہی کا انتظار کہ کافی دیر یہاں وہاں گھوم رہے تھے آپ بغیر کوئی پوسٹ چپکائے۔ کیسے مزاج شریف ہیں قبلہ؟
  12. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    تو اور کتنا انتظار کریں ہم زھرا کہ آپ کا تازہ کلام پڑھنے کو ملے:rolleyes:
  13. حسن علوی

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    ٹی بی (tb) کا س)‌ ٹی بی کیسے ہوتی ھے؟
  14. حسن علوی

    ڈاکٹر دعاگو (صفحہ 125 تا 150)

    150 “سالے جب جی چاہےکشتی لڑ کر دیکھ لے۔“ سلیمان نے اسے للکارا۔ اور جب عمران نے ‘سالے‘ کا ترجمہ انگریزی میں کیا تو جوزف آپے سے باہر ہو گیا۔ کہنے لگا۔ “زندہ نہ چھوڑوں گا۔ جب میری کوئی بہن ہی نہیں تو مجھے یہ سالا کیسے کہہ رہا ھے۔۔۔ نہیں باس تم دخل نہ دو۔ یہ عزت کا معاملہ ھے اگر سچ مچ کوئی بہن...
  15. حسن علوی

    ڈاکٹر دعاگو (صفحہ 125 تا 150)

    149 “تمہاری مرضی۔۔“ رحمان صاحب نے لا پروائی سے شانوں کو جنبش دی۔ “لیکن سول سرجن کے معائنے کے بعد۔“ “اس کی بھی کیا ضرورت ھے؟“ “بکواس نہیں۔“ “سول سرجن کے علم میں لانے کی کیا ضرورت ھے کہ میں یہان آیا تھا۔ کیا رحمان صاحب کی بدنامی نہ ہوگی کہ انہوں نے ایک ہاتھ آئے مجرم کو نکل جانے دیا۔“...
  16. حسن علوی

    ڈاکٹر دعاگو (صفحہ 125 تا 150)

    148 “بھلا بتایئے۔۔ میں اس کا پتہ کیسے بتا سکوں گا۔“ “اگر وہ خود ہی مجرم نہیں تھی تو روپوش کیوں ہو گئی۔“ “لوگ غلط سمجھتے ہیں ڈیڈی! میرے کبھی کسی عورت سے ایسے تعلقات نہیں رہے کہ وہ کسی دوسری ملنے والی کو قتل کر سکے۔“ “بکو مت۔۔ مجھے اس کا پتہ چاہیئے۔“ “اب آج میں بعد نماز عشاء وظیفہ...
  17. حسن علوی

    ڈاکٹر دعاگو (صفحہ 125 تا 150)

    147 عمران نے داہنے ہاتھ سے ریوالور والا ہاتھ پکڑ رکھا تھا اور زخمی بائیں بازو سے اس کی دوسری ہاتھ کو ناقابل استعمال بنائے رکھنے کی کوشش بھی جاری تھی۔ رحمان صاحب اس کی مدد کو جھپٹے اور دوسرے ہی لمحے میں ریوالور ان کے قبضے میں تھا۔ اتنے میں ایک ملٹری آفیسر بھی آوازیں دیتا ہوا اندر گھس آیا۔...
  18. حسن علوی

    ڈاکٹر دعاگو (صفحہ 125 تا 150)

    146 “پتہ نہیں کیوں یہ لوگ مجھ پر اتنے مہربان ہو گئے ہیں کہ بعض حالات میں براہِ راست وزیرِ خارجہ سے بھی رانطہ قائم کر سکتا ہوں۔“ رحمان صاحب اسے خاموشی سے دیکھتے رہے۔ کچھ دیر بعد پھر فون کی گھنٹی بجی اور دوسری طرف سے بلیک زیرو نے اطلاع دی کہ وہ اس کے احکامات کی تعمیل کر چکا ھے۔۔ عمران نے...
  19. حسن علوی

    ڈاکٹر دعاگو (صفحہ 125 تا 150)

    145 عمران نے پھر سلسلہ منقطع کر دیا اور رحمان صاحب بولے۔ “اگر تم نے مجھے دیر تک الجھائے رکھا تو میں۔۔۔۔!“ “ٹھہریئے۔۔۔۔ بتاتا ہوں“ عمران ہاتھ اٹھا کر بولا۔ “وہ لوگ دراصل مجھے قتل کر دینا چاہتے ہیں۔“ “کون لوگ۔۔۔“ “وہی جن کی نگرانی آپ کا محکمہ کرتا ھے۔“ “کرنل ڈوہرنگ وغیرہ۔۔“...
  20. حسن علوی

    ڈاکٹر دعاگو (صفحہ 125 تا 150)

    144 “یہ خط ھے جناب!“ اس نے لفافہ عمران کی طرف بڑھاتے ہوئے کہا۔ عمران نے لفافہ لے کر چاک کیا تو خط اسی کے نام تھا۔ بغور دیکھتا رہا پھر اسے تہہ کر کے جیب میں رکھتا ہوا بولا۔ “کیا آپ کچھ دیر ڈرائینگ روم میں انتظار کر سکیں گے۔“ میں دراصل زخم کی ڈریسنگ کرانے جا رہا تھا۔“ “کیا ہسپتال جائیں...
Top