سب سے مشہور نام تو منگلیک سر پیک کا ہے جو 6000 میٹر سے کچھ زیادہ بلند ہے۔ یہ شمشال کے نزدیک ہے اور اکثر نوآموز گروپ اسی پیک سے کوہ پیمائی کیریئر کا آغاز کرتے ہیں۔
اس کے علاوہ عام مشہور چوٹیوں میں مکڑا پیک اور موسیٰ کا مصلیٰ وغیرہ ہائیک سے سر کی جا سکتی ہیں، لیکن یہ چار ہزار میٹر کے لگ بھگ ہیں۔...