نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    کالا رنگ

    میرے لیے بھی بعض اوقات اپنی تحریر سمجھنا مشکل ہوجاتا ہے اور ایسی ہی مشکل میں پڑ جاتی ہوں کہ ۔۔۔۔۔۔۔ شکریہ اس پسند آوری پر کہ بیشک کہ یہ حرف امانت ہیں جو ادا ہوئے اپنے وقت پر۔
  2. نور وجدان

    اسماء اور مُسمّیٰ

    الفاظ کا بیانیہ اس قدر مشکل ہے کہ باوجود پڑھنے کے (بار بار ) سمجھ نہیں آسکی ۔ اللہ تعالیٰ عرش پر مقیم ہیں مگر صفات الہیہ رحمن اور اللہ کے ساتھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ کی ذات کی دو تجلیاں اس عرش پر مستقیم ہیں ۔ جسمانی عرش اور عرشِ الہی میں کیا فرق ہے ؟ اسم ذات رحمن ۔۔۔۔۔۔۔۔ یہی استوا ہے عرش پر اور...
  3. نور وجدان

    مسلمانوں کے عدل و انصاف کا ایک واقعہ

    متفق ! یہ ولید کا دورِ حکومت تھا جبکہ ولید کے بعد سلیمان بن عبد الملک تھا پھر عبد العزیز رح تھے !
  4. نور وجدان

    کالا رنگ

    شکریہ جناب !
  5. نور وجدان

    کالا رنگ

    مجھے ابھی تک یہ سمجھ نا لاگے کہ آپ کا شکریہ کیساتھ کیا لکھوانا تھا ؟ اس پر روشنی کیجیے
  6. نور وجدان

    کالا رنگ

    شکریہ بےحد !
  7. نور وجدان

    کالا رنگ

    آپ کے انگریزی ترجمے سے ہم جھوم اٹھے تھے تو یہی جوابی شعر آپ پر داغ دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب انگریزی ادب میں کیا پڑھ رکھا ہے جو اتنا پیارا ڈکشن ہے آپ کا جو کسی منجھے ہوئے شاعر کا ہی ہوسکتا ہے ! شکریہ بیحد پسند آوری پر !
  8. نور وجدان

    کالا رنگ

    علم نہیں ہے کیا جواب دوں ؟:whistle::sad:
  9. نور وجدان

    کالا رنگ

    پہلے پہل تو شکر ادا کرنا چاہیے کہ آپ کو لکھا پسند آیا ہے اور سند قبولیت بخشی ! محترم ڈاکٹر عامر شہزاد صاحب ! نفی اثبات کے بارے میں اتنا ہی علم رکھتی ہوں جتنا یہاں لکھا ہے ! دو سال پہلے لکھی گئی تحریر ہے جو بے خبری میں ادھر ادھر پڑی ہوئی تھی جسکو کسی انجان لمحے نے قرطاس پر تحریر کرتے عدم امکان...
  10. نور وجدان

    کالا رنگ

    شکریہ محمد عدنان اکبر نقییی ۔۔۔۔۔۔ یہ نام کے ساتھ ذات لگائی ہے یا کوئی سلسلہ ہے ؟
  11. نور وجدان

    کالا رنگ

    شُکریہ خان صاحب ! آپ نے سندِ قبولیت بخشی جس پر دل گُلستان بن گیا ہے ! آداب عرض ہے جناب عالی !
  12. نور وجدان

    تعارف امامیات ۔ تعارف

    آپ نے حماد صاحب کو لِکھا تو جناب ان کی عمر 16 سال ہے اور 16 کا دوگنا 32 ہے ! آپ کے کہے الفاظ اس بات کے گواہ ہیں ! آپ نے کوائف نامے کے تبصرے میں لکھا ہوا کہ یہ آپ کی نانی دادی کی عمر ہے ۔۔۔ اگر جوان بچوں کی نانی ہیں تو ساٹھ ستر سال تک عمر ہے اور اگر چھوٹے بچوں کی ہیں تو چالیس سے پچاس سال بھی عمر...
  13. نور وجدان

    تعارف امامیات ۔ تعارف

    ایک کیفیت نامہ آپ کا کل پرسوں پڑھا تو جناب آپ نے خود کو ستر سالہ کے قریب لکھا تھا تو جی دوسرا تبصرہ جناب یہاں دھرا ہے کہ جی آپ عمر میں 32 سال کی ہیں ! اجی ہم کس بات کو یقین سمجھیں اور کس کو گُمان یہی تو آپ ہمیں بتائیں گے ! آپ بڑھیا ہیں !!! تو اگر آپ چالیس پچاس کے قریب ہیں تو پھر یہاں چالیس پچاس...
  14. نور وجدان

    تعارف امامیات ۔ تعارف

    تعارف کے زمرے میں خوب تعارف لکھا ! کبھی کبھی بے ساختگی میں تحریر میں وہ نمکینیت آجاتی ہے کہ بندہ کہتا کہ آج کھانا اچھا بنا ہے ! تکے سے ہانڈی ایک دفعہ اچھی بن جاتی ہے مگر جب روز اچھی ہونے لگے تو کہتے ہیں جی '' اس میں ایسی بات ہے کہ کسی اور میں کہاں ! امامیات کے حوالے سے میرا تبصرہ کچھ ایسا ہوا...
  15. نور وجدان

    کالا رنگ

    شکریہ چوہدری صاحب ! ذرہ نوازی ہے آپ نے پسند کیا ورنہ بندی کس قابل ۔۔۔۔۔
  16. نور وجدان

    بہت اچھا سوچتی ہیں آپ! انٹرویو ہر نئے جان پہچان کا ہوتا ہے! تعارف کِسی اجنبی کا اور ذاتیات...

    بہت اچھا سوچتی ہیں آپ! انٹرویو ہر نئے جان پہچان کا ہوتا ہے! تعارف کِسی اجنبی کا اور ذاتیات اپنائیت میں بتائی جاتیں! اب بتایے کہ کچھ بھی ہو
  17. نور وجدان

    امامیات کالم 6

    انسان جب ادب کی دنیا میں قدم رکھتا ہے تب دو باتیں لکھت میں معاون ہوتی ہیں ، ایک : تجربہ ، دوسرا تخیل ۔۔۔ تخیل کی طاقت اکثر ایسے فنکاروں میں ہوتی ہے جو روایات سے ہٹ کے اپنی ڈگر پر چلنے کے خواہاں ہوتے ہیں ۔ تخیل تجربے کے علم کو مہمیز دیتا ہے اور اسکا اطلاق لکھاری جب ادب میں کرتا ہے تو اسکی لکھت بے...
  18. نور وجدان

    مثنوی

    ان بحور کی نشاندہی کیجیے !
  19. نور وجدان

    آپ نے اپنا تعارف تو کرایا نہیں ہے ! بہت شکریہ تشریح کا ، علم میں اضافہ کیا ہے ۔۔۔مزید کی امید ہے

    آپ نے اپنا تعارف تو کرایا نہیں ہے ! بہت شکریہ تشریح کا ، علم میں اضافہ کیا ہے ۔۔۔مزید کی امید ہے
Top