نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    تعارف La Alma

    بہت بہت شکریہ! ویسے شروع میں مجھے نام کی سمجھ نہیں آئی تھی! اک اسرار سا تھا .. چونکہ ذاتی نوعیت کے سوال سے گریز ہے اس لیے کچھ عام سے سوال کرنا چاہوں گی ...اور جس بات کا جواب دینا مناسب نہ ہو اسکے لیے جواب کی زحمت سے بچنا اک مناسب آپشن ہے! آپ نے کوئی دھن کمپوز کر رکھی ہے یا کوئی ہے! میں نے...
  2. نور وجدان

    تعارف La Alma

    میں نے آپ کو "اصل " ہی مانا ہے! اسجانب تو ایسا کچھ کہنے کا گُمان نہ تھا مگر چونکہ بات نکل گئ تو میری جانب سے معذرت قبول کرلیں! یہ جان کے بیطرح خُوشی ہوئی کہ la اک میوزیکل ناٹ ہے اس لیے لکھا تھا شاید آپ نے کہ ساز ہستی میں نہیں ساتواں سر . یہ random غور طلب ہے .. تخلص بھی بہت اچھا ہے اور میں...
  3. نور وجدان

    تعارف La Alma

    آپ کے تعارف کی لڑی کو از سرنُو پڑھنے کی کوشش کہ شاید کچھ معلومات آپ کے بارے میں مہیا ہوں ۔ آپ نے کسی ٹیسٹ کے بارے میں فرمایا ہے اور تعارف میں ہمیں لکھا کہ نہیں جانتے کہ ہم کون ہیں ، کیا بتلائیں کہ ہم کون ہیں ! باقی تو چھوڑیے ہمیں تو ''لا'' کے ثمرات بھی ہضم نہیں ہورہے ! آپ کو اسپینش زبان میں...
  4. نور وجدان

    ان تین 'اشعار' کا رواں انگریزی ترجمہ درکار ہے

    Rise is appropriate here because it`s denoting the pain (already existed) , and goes higher .... and arouse stands for the thing which comes in to existence by deliberate actions is new and produced ... Rise is also meant for the actions which move upward or go higher ...
  5. نور وجدان

    ان تین 'اشعار' کا رواں انگریزی ترجمہ درکار ہے

    اس لڑی میں خود کو ٹیگ پایا مگر اب شاید ٹیگ ہٹا دیا گیا ہے ۔ ترجمہ حاضر ہے ! وصل کی فریاد لیے تیرے پاس آ کر کر رہا ہوں عرض، آ رہیں ساتھ مل کر Come to you with a plea of union !Requesting : come! lets live together درکنار مجھ سے کیوں بیٹھا ہے روٹھ کر اشھب پڑ رہا ہے تیرا روٹھنا میری زندگی پر...
  6. نور وجدان

    غزل - جہان بنتا عدن تو کیسے؟ - منیب احمد

    بہت منفرد لب و لہجہ ہے ! اشعار جیسے موتی جڑے ہوں ۔ پتا وہ میرا ہی پوچھتا ہے گلی میں غیروں کی جا کے لیکن جواز کیا ہے کہ بدگماں ہوں؟ رکھوں مگر حسنِ ظن تو کیسے؟ وہ درِ نادر جو بدنصیبی سے سنگریزوں میں گر گیا ہو دکھائے جوہر جتن سے کس کو؟ بتائے خود کو رتن تو کیسے؟ ضمیر جس کا جلا ہوا ہو درون جس...
  7. نور وجدان

    امتحان ہال میں لکھی گئی ڈائری ۔۔۔ محمد علم اللہ

    من و عن امتحان ہال میں لکھی گئی ڈائری محمد علم اللہ ۲۲ جنوری ۲۰۱۷ صبح جلدی اٹھنے کی بات ہی الگ ہے ۔آج کا دن بڑا پر لطف گذرا ۔ رات نیند بھی تو نہیں آئی تھی ۔دیر گئے رات تک زبردستی جاگتے رہے ۔رات کے کس پہر آنکھ لگی معلوم نہیں ۔ بیدار ہوا تو صبح کے چھہ بج رہے تھے ۔سینٹر کی دوری کا خیال آتے ہی فورا...
  8. نور وجدان

    امامیات کالم 6

    بہت خوب
  9. نور وجدان

    بابا بلھے شاہ اس کے استعاراتی معانی سمجھا دیں ۔۔۔ !

    سوال سرِ عام تب کیا جاتا ہے جب آگہی نہیں ہوتی ہے ۔انسان پر جب کچھ نیا وارد ہوتا ہے تو سمجھنے کی قوت سلب ہوجاتی ہے ۔ میں نے شاید دوتین سوالات رکھے جسمیں اپنی کیفیت کو جاننا مقصود تھا کہ مجھ پرجو بیتا ، وہ ہے کیا ۔۔۔ اس پر یقین کیا جائے یا بے یقین رہا جائے ۔ اس کشمکش میں سوال بنا سوال کے شروع ہو...
  10. نور وجدان

    بابا بلھے شاہ اس کے استعاراتی معانی سمجھا دیں ۔۔۔ !

    یہ کتاب گوگل پر دستیاب نہیں ہے۔ شاید مصنف کا نام مدد کرسکے ۔ آپ بذاتِ خود ایک مکتب ہیں ، کتاب بھی پڑھ رکھی ہے تو آپ کی زبانی کچھ تشریح ہوجائے اور اسکو سمجھنے کا لطف بھی مل سکے
  11. نور وجدان

    نظروں کے نظارے۔۔۔!!

    تن میرا----------من تیرا ---ایک جیسا ۔۔۔۔۔۔بہت خوب لکھا گیا ہے
  12. نور وجدان

    میں محفل اور ایک سال

    کسر نفسی!
  13. نور وجدان

    بابا بلھے شاہ اس کے استعاراتی معانی سمجھا دیں ۔۔۔ !

    عشق دی نویوں نویں بہار جاں میں سبق عشق دا پڑھیا مسجد کولوں جیوڑا ڈریا ڈیرے جا ٹھاکر دے وڑیا جتھے وجدے ناد ہزار عشق دی نویوں نویں بہار جاں میں رمز عشق دی پائی مینا طوطا مار گوائی اندر باہر ہوئی صفائی جت ول ویکھاں یار و یار عشق دی نویوں نویں بہار ہیر رانجھے دے ہو گئے میلے بھُلی ہیر ڈھوڈیندی بیلے...
  14. نور وجدان

    بابا بلھے شاہ اس کے استعاراتی معانی سمجھا دیں ۔۔۔ !

    کچھ عرصہ یعنی دو سال پہلے میں نے بُلھے شاہ صاحب کی یہ منظوم پڑھی تو ذہن میں سوال اُبھرا کہ اس میں کچھ استعارے پوشیدہ ہیں ،جن کو جاننے میں رُکاوٹ ہے ! خود بھی علم نہیں تھا کہ میں نے کیوں لکھا کہ 'اس کے استعاراتی معانی سمجھادیں ' بس اندر ایک آتش فشاں تھا جو سوال کا لاوا بن کے باہر نکلا ۔ سوال کے...
  15. نور وجدان

    پھول سارے گرا دیئے، اب ہے

    محترم خلیل الرحمن ! آپ جیسی شفیق ہستیاں محفل پر بذات خود رحمت ہیں ، مزید رحمت ایسی خوبصورت صلاح سے دی ہے ! آپ کی کمی محفل میں محسوس ہوتی ہے ،بہت ممنون ہوں آپ نے کس طرح معانی میں بہتر ربط و آہنگ دے کر نئی شکل دے دی ! آپ کو اس اچھے کام کی جزا مالک کریم کی جانب سے ملے ! خوش رہیں ! آپ کو دعا بیحد ...
  16. نور وجدان

    میرا جواب بھی دورِ حاضر کی محبت کے بارے میں تھا ، مشاہدہ پر بات نہیں کی تھی ۔چلیں آپ کی رائے پر...

    میرا جواب بھی دورِ حاضر کی محبت کے بارے میں تھا ، مشاہدہ پر بات نہیں کی تھی ۔چلیں آپ کی رائے پر خاموشی اختیار کرلی ہے ! ولسلام !
  17. نور وجدان

    http://www.ahlezauq.com/kala-rang-utarnay-main-deir-kitni-lagti-hay/

    http://www.ahlezauq.com/kala-rang-utarnay-main-deir-kitni-lagti-hay/
  18. نور وجدان

    بس ایک عینک اتار کے دوسری لگائیں شاید رائے بدل جائے

    بس ایک عینک اتار کے دوسری لگائیں شاید رائے بدل جائے
  19. نور وجدان

    اختصاریہ (9)

    جس خوبصورتی سے بات بیان کی ہے اسکے آگے مزید سوال کی گنجائش نہیں ہے مگر اصرار دل پہ مجبور جواب در جواب پہ سوال در سوال کیے جاتے ہیں ۔ماشاء اللہ آپ بہت سمجھدار ہستی ہیں ۔ آپ سے مل کے بات کرتے اچھا لگا ہے ۔۔۔۔ انتظار کا بوجھ ہی دراصل مجاہدہ ہے ! انتظار بعض اوقات بہت بھاری ہوتا ہے بعض اوقات اس کی...
Top