نتائج تلاش

  1. تیلے شاہ

    محفل کا نیا سکول

    آفتہ الحسب الفخر۔ :)
  2. تیلے شاہ

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    اللہ بخشے ایک سارہ خان ہوا کرتی تھی۔ :(
  3. تیلے شاہ

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    ہمم ہمم کیا ہو رہا ہے یہاں پر انتخابات سے پہلے ووٹر لسٹیں شائع کی جائیں
  4. تیلے شاہ

    گندم کے جواب میں چنے

    س) ڈائن اور بدروح میں کیا فرق ہے۔؟؟
  5. تیلے شاہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    جی نہیں آج پراٹھا کھا رہا ہوں :)
  6. تیلے شاہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    شمشاد بھائی آئیں چکر لگا جائیں
  7. تیلے شاہ

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    ہاں ناں اتنے دن ہوگئے کبھی کبھی ایسا بھی کرنا پڑتا ہے وہ اصل میں میں کسی سے زیادہ دن ناراض نہیں رہ سکتا ناں اس لیے ایسا کیا۔ 8)
  8. تیلے شاہ

    گندم کے جواب میں چنے

    ڈائن صرف آپکا خون چوستی ہیں :lol:
  9. تیلے شاہ

    محفل کا نیا سکول

    وہ سر وہ سنا ہے پاکستان میں لو سے بندے جاں بحق ہو رہے ہیں اس لیے میں نے پوچھ لیا
  10. تیلے شاہ

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    ہاں تو منے کیا نئی تازی ہے تھانے کی 8)
  11. تیلے شاہ

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    کوئی عجیب بات نہیں کی میں نے آپ جناب کا دیھان کسی اور طرف ہوگا ورنہ ہم تو سادہ سے بندے ہیں سیدھی سیدھی بات کرنے والے جی ہاں میرے بتانے کا یہ مطلب تھا تاکہ شمشاد بھئی کو پتہ چلے۔ Job WellDone. :)
  12. تیلے شاہ

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    آپ نے یاد فرمایا تو میں حاضر ہوگیا اور ہاں مہربانی فرما کر اس دھاگے کو ختم کردیں۔
  13. تیلے شاہ

    محفل کا نیا سکول

    سکول میں گرمیوں کی چھٹیاں کب ہو رہی ہیں۔ 8)
  14. تیلے شاہ

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج پارٹ ٹو

    اللہ کا کرم ہے مزاج فٹ ہے
  15. تیلے شاہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    آپ کہتے ہیں تو نہیں کرتے یقین کون سا آپ نے روز روز کہنا ہے۔
  16. تیلے شاہ

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج پارٹ ٹو

    قیصرانی کم از کم تم تو ایسی بات مت کرو ایسا لکھنے سے پہلے مجھ سے پوچھ ہی لیا ہوتا کہ کیا وجہ تھی۔
  17. تیلے شاہ

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج پارٹ ٹو

    نہیں راہبر بھائی بات اختلاف رائے کی نہیں مجھے برا اسلیئے لگا کے غیر مہذب زبان استعمال کی گئی اور شمشاد بھائی نے کچھ نہیں کہا کم از اس کو وارن تو کرسکتے کے بھائی صاب ذرا ہتھ ہولا رکھو۔
  18. تیلے شاہ

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج پارٹ ٹو

    مزاج خراب ہوگیا ہے اور وہ بھی شمشاد بھائی آپکی وجہ سے
  19. تیلے شاہ

    کون بچے گا

    محترم کیا آپ بتانا پسند کریں گے کہ قاضی حسین احمد نے مزہب کے نام پر کونسی گٹھیا قسم کی حرکتیں جن کو سیاست مانا بھی نیہں جا سکتا۔ مجھے اس بات کا جواب چاہیے اور اگر آپ یہ ثابت نہ کرسکے تو جناب کو تحریری معافی مانگنا ہوگی ،مجھے آپکی رائے پر کوئی اعتراض نہیں اگر آپ ان کو صحیح ثابت کرسکیں۔
Top