جناب آپ نے جو ربط دیا ہے اس میں بھی اس بات پر اتفاق ہے کہ اول چائنیز ہے۔ ان کے statistics کو جھٹلانے کی معقول وجہ ہونی چاہیے۔ بالی وڈ کی فلمیں دوسری جگہوں پر مختلف زبانوں میں ڈبنگ کے بعد دیکھی جاتی ہیں۔
احترام کے ساتھ عرض ہے کہ اگر یہ جہالت نامہ کسی منطقی نقطہ نظر پر پورا نہیں اترتا تو ہمیں...